پی ٹی آئی نے تبلیغی اجتماع کے شرکاء کی واپسی کی وجہ سے اپنا احتجاج مؤخر کر دیا

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے تبلیغی اجتماع کے شرکاء کی واپسی کی وجہ سے اپنا احتجاج مؤخر کر دیا۔ اس حوالے سے پنجاب حکومت کی ترجمان مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے تبلیغی اجتماع مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی کا ہزاروں شہدائے پولیس کی وردی کو گالی دینا افسوس ناک ہے:ترجمان پنجاب پولیس

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی جانب سے پنجاب پولیس کی وردی کے لیے نازیبا الفاظ کے معاملے پر ترجمان پنجاب پولیس کا بیان سامنے آیا ہے۔ پنجاب پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شاہ محمود مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم شہباز شریف آج مصر کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے

وزیرِ اعظم شہباز شریف آج مصر کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔ اس حوالے سے جاری کیے گئے بیان میں وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہےکہ وزیرِ اعظم 7 نومبر کو شرم الشیخ میں کوپ 27 مزید پڑھیں

ملک کو بدترین انتشار کی آگ میں جھونکنے کی کوشش کی گئی، شہباز شریف اس سازش کے مرکزی کردار ہیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پریس کانفرنسوں کے ذریعے معصومیت ثابت کرنے کی کوشش قوم ان کے منہ پر دے مارے گی، شہباز شریف اپنے مجرم وزیرداخلہ سمیت فوری مستعفی ہوں۔ مزید پڑھیں

ملکی حالات خرابی کی طرف بڑھ رہے ہیں:قمر زمان کائرہ

وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ گورنر ہاؤس کے باہر جو کچھ ہوا وہ افسوسناک ہے، جمہوریت برداشت اور ڈائیلاگ سے چلتی ہے، ڈیڈ مزید پڑھیں

عمران خان کی دونوں میڈیکل رپورٹس میں واضح فرق سامنےآگیا

شوکت خانم ہسپتال نے عمران خان کی میڈیکل رپورٹ جاری کردی ہے جبکہ اس سے قبل لاہور کی جناح ہسپتال بھی عمران خان کی میڈیکل رپورٹ جاری کر چکی ہے، عمران خان کی دونوں میڈیکل رپورٹوں میں واضح فرق سامنے مزید پڑھیں

فلم’ دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ کی کامیابی نے برطانیہ میں بھی تہلکہ مچا دیا

دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے برطانیہ میں صرف ایک دن میں 24 ہزار پاؤنڈ کی کمائی کر کے سب کو حیران کر دیا۔ جیو فلمز کی پیشکش لاشاری فلمز اور انسائیکلو میڈیا کی بلاک بسٹر فلم ‘دی لیجنڈ آف مزید پڑھیں

ن لیگ کے سابق وائس چیئرمین حافظ آباد رائے قمر گرفتار

پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کو دھمکیاں دینے کے الزام میں ن لیگ کے سابق وائس چیئرمین حافظ آباد رائے قمر کو گرفتار کر لیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہیٰ نے عمران خان کو دھمکیاں دینے کے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم شہدائے جموں منا رہے ہیں

مقبوضہ کشمیر اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم شہدائے جموں منا رہے ہیں۔ حریت کانفرنس کا کہنا ہے عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں ظالمانہ کارروائیاں روکنے کے لیے بھارت پر دباؤ ڈالے۔ حریت کانفرنس نے مطالبہ کیا ہے مزید پڑھیں