ریڈ زون کی سیکیورٹی کے لیے فوج تعینات:ڈی آئی جی آپریشنز

ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد سہیل ظفر چٹھہ نے کہا ہے کہ فیض آباد پر احتجاج کی کال ہے، ہماری تیاری مکمل ہے، یہاں ایف سی، اسلام آباد اور سندھ پولیس موجود ہے۔ فیض آباد پر میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان کو استعفیٰ دینے کی مشروط پیشکش کردی

وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو استعفیٰ دینے کی مشروط پیشکش کردی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اداروں کے خلاف الزامات پر کارروائی کرنا میرا مزید پڑھیں

طیب اکرام انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے صدر منتخب

پاکستان کے طیب اکرام انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (آئی ایچ ایف) کے صدر منتخب ہوگئے۔ ایشین ہاکی کے چیف ایگزیکٹو طیب اکرام کا بیلجیم کے مارک کیوڈن سے مقابلہ تھا۔ طیب اکرام نے79 ووٹ لیے جب کہ بیلجیم کے نمائندے کو مزید پڑھیں

پیمرا نےعمران خان کی تقاریر اور پریس کانفرنس دکھانے پرپابندی لگادی

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے متنازع بیانات کا نوٹس لےلیا۔ پیمرا نے متنازع بیانات کا نوٹس لیتے ہوئے عمران خان کی تقاریر اور پریس کانفرنس دکھانے پرپابندی لگادی مزید پڑھیں

سیاسی جماعتیں اسٹیبلشمنٹ سے کہتی ہیں ہمیں اقتدار میں لاؤ:سینیٹر رضا ربانی

رہنما پیپلز پارٹی سینیٹر رضا ربانی کا کہنا ہے کہ آج بھی تمام سیاسی جماعتیں اسٹیبلشمنٹ کی طرف دیکھتی ہیں، سیاسی جماعتیں اسٹیبلشمنٹ سے کہتی ہیں ہمیں اقتدار میں لاؤ۔ کراچی میں قائم پاکستان انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل افیئرز میں کتاب مزید پڑھیں

انٹرنیٹ پر پھیلائی جانے والی سینیٹر اعظم سواتی کی ویڈیو جعلی ہے: ایف آئی اے

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے سینیٹر اعظم سواتی کی ویڈیو جعلی قرار دے دی۔ ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ پر پھیلائی جانے والی سینیٹر اعظم سواتی کے بارے میں ویڈیو جعلی ہے۔ ایف آئی اے مزید پڑھیں

عمران خان نے ایف آئی اےکی طلبی کا نوٹس لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی ایف آئی اے میں طلبی کا نوٹس لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے7 نومبرکو ایف آئی اے لاہور مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کارکنوں کےمختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کارکنوں نے عمران خان پر حملے کے خلاف ملتان، رحیم یار خان، بہاولپور اور گوجرانوالہ میں احتجاجی مظاہرے کیے ہیں۔ ملتان میں پی ٹی آئی کارکنوں نے ایم 4 اڈا بلی والا انٹر چینج مزید پڑھیں

عمران خان کے بیانات بھارت کو خوش کرنے کی ایک مہم ہے:نیئر حسین بخاری

رہنما پیپلز پارٹی نیئر حسین بخاری کا کہنا ہے کہ عمران خان افواج پاکستان کے خلاف بیانات دے کر مودی کو خوش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کے بیانات بھارت کو خوش کرنے مزید پڑھیں

مقدمہ درج کیے بغیر کونسی تفتیش ہو رہی ہے؟:زبیر نیازی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زبیر نیازی نے استفسار کیا ہے کہ عمران خان پر حملے کا مقدمہ درج کیے بغیر کونسی تفتیش ہو رہی ہے؟ لاہور میں شوکت خانم اسپتال کے باہر میڈیا سے گفتگو میں مزید پڑھیں