سیاست کا پریشر کُکر کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے، حکومت فوج اور عوام کو لڑوانا چاہتی ہے:شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ حکومت فوج اور عوام کو آپس میں لڑوانا چاہتی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں شیخ رشید نے وفاقی حکومت کو تنقید کا مزید پڑھیں

چین اور سعودی عرب کی پاکستان کو 13 ارب ڈالر کا پیکج فراہم کرنے کی یقین دہانی

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ چین اور سعودی عرب نے پاکستان کو 13 ارب ڈالر کا پیکج فراہم کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا مزید پڑھیں

احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف مقدمات درج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے کے بعد احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے۔ اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس کی مدعیت میں مزید پڑھیں

اداروں کی بقا سے ہی ملک کی بقا ہے ، کسی صورت اداروں پر حملہ برداشت نہیں کریں گے

سابق صدر آصف علی زرداری نے چیئرمین تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ایک شخص ملک میں انتشار چاہتا ہے لیکن ہم اداروں پر حملہ برداشت نہیں کریں گے۔ آصف علی زرداری کی جانب سے مزید پڑھیں

ٹوئٹر ملازمین کو نکالنے سے امریکا کے وسط مدتی انتخابات پر منفی اثرات پڑنے کاخدشہ

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ٹوئٹر میں چھانٹیوں کے امریکا کے وسط مدتی انتخابات پر منفی اثرات پڑنے کاخدشہ ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کے وسط مدتی انتخابات سے 4 روز پہلے ٹوئٹر کا وہ اہم اسٹاف بھی مزید پڑھیں

ایف آئی آر درج نہیں کی جا رہی ،ہم متعلقہ تھانے کے سامنے احتجاج کریں گے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شبلی فراز کا کہنا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر درج نہیں کی جا رہی، ہم متعلقہ تھانے کے سامنے احتجاج کریں گے ایک بیان مزید پڑھیں

دوست مزاری کی رہائی تاحال ممکن نہیں ہو سکی ہے: عطا اللّٰہ تارڑ

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ دوست مزاری کی رہائی تاحال ممکن نہیں ہو سکی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ پنجاب حکومت دوست مزید پڑھیں

اینٹی نارکوٹکس فورس نےمنشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

اینٹی نارکوٹکس فورس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئےکوئٹہ سے کوریئر کے ذریعے منشیات کی راولپنڈی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ کوریئر کے ذریعے بین الاقوامی سطح پر منشیات کی اسمگلنگ کی کوششیں پکڑی جاتی رہی ہیں لیکن اے این ایف مزید پڑھیں

لاہور قلندرز کے ساتھ میرا سفر ختم ہوگیا :سابق کپتان محمد حفیظ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے ساتھ میرا سفر ختم ہوگیا ہے۔ سوشل میڈیا پر محمد حفیظ نے ٹوئٹ میں لکھا کہ شاندار 4 سالوں میں مزید پڑھیں

بھارت اور زمبابوے سے شکست کے بعد نیندیں حرام ہوگئی تھیں، شان مسعود

پاکستان ٹیم کے بیٹر شان مسعود نے کہا ہے کہ صرف زمبابوے ہی نہیں ہمیں بھارت کے ہاتھوں شکست کا بھی افسوس ہے، کھلاڑیوں کی نیندیں حرام ہوگئی تھیں اور مورال بہت نیچے چلا گیا تھا۔ ایڈیلیڈ میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں