عمران خان پر حملے کی تفتیش محکمہ انسداد دہشتگردی کےسپرد

لاہور: عمران خان پر حملے کی تفتیش محکمہ انسداد دہشتگردی کےسپرد کردی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مرکزی ملزم نوید کو تفتیش کے لیے لاہور منتقل کردیا گیا جہاں ملزم کو چوہنگ میں قائم سی ٹی ڈی کے سیل مزید پڑھیں

عمران خان پرحملہ کی ابتدائی تفتیش میں اہم تفصیلات سامنے آگئیں

وزیرآباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملے کی تحقیقات جاری ہیں جس میں پولیس اور فارنزک ٹیمیں جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھا کرنے میں مصروف ہیں۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم نوید اور اس کے گھر والوں سے مزید پڑھیں

سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا حملے کے بارے چونکا دینے والا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیر آباد کے مقام پر پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر ہونے والے حملے کے حوالے سے مزید پڑھیں

صوبائی وزیر کے پی کے کی رانا ثناء کو سرِ عام دھمکیاں

باجوڑ میں خیبر پختون خوا کے صوبائی وزیر انور زیب خان نے اسلحہ لہرا کر وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کو سرِ عام دھمکیاں دی ہیں۔ صوبائی وزیر خیبر پختون خوا انور زیب خان نے کلاشنکوف لہرا کر دھمکی مزید پڑھیں

اللہ کا شکر ہے دشمن کے مذموم عزائم ناکام ہوئے: پرویز الہٰی

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے دشمن کے مذموم عزائم ناکام ہوئے۔ شوکت خانم اسپتال میں عمران خان کی عیادت کے موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ واقعےمیں مزید پڑھیں

عمران خان پرحملے میں جاں بحق معظم کے بھائی کا عمران اور حکومت سےمطالبہ

گذشتہ روز وزیر آباد میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملے میں جاں بحق شخص کے بھائی نے حکومت پنجاب اور عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ مجرموں کو کسی صورت چھوڑنا نہیں ہے۔ عمران مزید پڑھیں

شہبازشریف نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج طلب کرلیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر فائرنگ کے واقعے سے متعلق صورتحال پر غور کرنے کے لیے حکومتی اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج طلب کیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج ہوگا جس مزید پڑھیں