بلال لاشاری کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی نمائش فرانس کے درالحکومت پیرس کے سنیما گھروں میں 15 نومبر تک جاری رہے گی۔ جیو فلمز کی پیشکش ، انسائیکلو میڈیا اور لاشاری فلمز کا مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دعویٰ کیا ہے کہ سارا حساب کتاب کرلیا ہے، ڈالر کی موجودہ قدر حقیقی نہیں ہے آئندہ دنوں میں ڈالر کی اصل قدر 200 روپے سے کم ہوجائے گی۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب کے بعد اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے قیمتوں کے فوری تعین کرنے کی ہدایت کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سیلاب سے متاثرہ مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہےکہ سائفر کی جو کاپی اُن کے پاس تھی معلوم نہیں وہ کہاں غائب ہوگئی ہے، گرفتاری کے لیے ہر وقت تیار ہوں۔ نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں مزید پڑھیں
پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق اسپیکر برائے قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی مارچ کی تاریخ کا اعلان اسی ہفتے کیا جاسکتا ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
شیفیلڈ: ایک نئی تحقیق میں سائنسدانوں کے ہاتھ ایسے نئے شواہد آئے ہیں جو مریخ میں مائع پانی کی موجودگی کے امکانات کے متعلق بتاتے ہیں۔ یونیورسٹی آف کیمبرج کی رہنمائی میں کی جانے والی تحقیق میں پہلی بار ایسے مزید پڑھیں
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سائفر سے متعلق چیئرمین پی ٹی آئی کی مبینہ آڈیو لیک پر عمران خان کو ’غدار‘ قرار دے دیا۔ انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ اگر مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آڈیو لیکس میں کوئی غلط بات نہیں، مریم نواز نے اپنے داماد کے لیے کوئی رعایت یا سفارش نہیں مانگی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار نے وفاقی وزیرخزانہ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ اسحاق ڈار کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی۔ صدر مملکت عارف علوی نے اسحاق ڈار سے وزیرخزانہ کے عہدے مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے قومی سلامتی کمیٹی کا بدھ کو طلب کیا گیا اجلاس منسوخ کردیا گیا۔ ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق آڈیو لیکس کے لیے ابھی کوئی جے آئی ٹی نہیں بنی جب کہ قومی مزید پڑھیں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف نہ اٹھانے پر اسحاق ڈار کی نشست خالی قرار دینے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ الیکشن کمیشن میں اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست خالی قرار دینے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں