پنجاب کے 268 سکولوں میں زیرو ٹیچر ہونے کا انکشاف

سکول انفارمیشن سسٹم کے ریکارڈ میں غلطیاں، لاہور کے 2 سکولوں میں زیرو ٹیچر ہونے کا انکشاف، محکمہ سکول ایجوکیشن کا نوٹس، ایجوکیشن اتھارٹیز سے ریکارڈ طلب کرلیا. سکول انفارمیشن سسٹم میں غلطیوں کی نشاندہی ہونے کے بعد ایجوکیشن اتھارٹیز مزید پڑھیں

چار لوگوں نے بند کمرے میں مجھے نااہل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، عمران خان

سرگودھا: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ چار لوگوں نے بند کمرے میں بیٹھ کر سازش کی اور پھر مجھے نااہل کروانے کا منصوبہ بنایا۔ سرگودھا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے مزید پڑھیں

وزیراعظم کا سیلاب سےمتاثرہ طلبہ کیلئے خصوصی پیکج دینے کا فیصلہ

وزیراعظم شہبازشریف نے سیلاب سےمتاثرہ علاقوں کے طلبہ کےلیے خصوصی پیکج دینے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے طلبہ کے تعلیمی مستقبل کو بچانے کے لیے مراعات کا پیکج تیار کرنے کی مزید پڑھیں

سیلاب سے 3 کروڑ 30 لاکھ افراد متاثر، ہلاکتوں کی تعداد 1136 تک پہنچ گئی

مانسہرہ: ملک کے مختلف علاقوں میں ہونے والی موسلا دھار بارشوں اور سیلاب کے باعث مرنے والوں کی تعداد 1136 ہوگئی جب کہ متاثرین کی مجموعی تعداد 3 کروڑ 30 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ این ڈی ایم اے کی مزید پڑھیں

عمران خان کی براہ راست تقریر پر عائد پابندی کا نوٹی فکیشن معطل

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی براہ راست تقریر نشر کرنے پر عائد پابندی کا پیمرا کا نوٹی فکیشن 5 ستمبر تک معطل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنی براہ راست تقریر مزید پڑھیں

سیلاب سے ملک بھرمیں 7 لاکھ سے زائد مویشی ہلاک

لاہور: ملک بھر سیلاب اوربارشوں سے ابتک سات لاکھ 28 ہزار سے زائد مویشی ہلاک ہوچکے ہیں اوراس تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہاہے۔ بلوچستان میں سب سے زیادہ 5 لاکھ ، پنجاب میں 2 لاکھ، خیبرپختونخواہ میں 9 ہزارکے مزید پڑھیں

اماراتی حکام کا آرمی چیف سے رابطہ؛ 20 امدادی طیارے بھیجنے کی یقین دہانی

اسلام آباد: اماراتی حکام نے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کو پاکستان کے سیلاب زدگان کی ریلیف اور بحالی کیلئے مزید طیارے بھیجنے کی یقین دہانی کروا دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق متحدہ عرب امارات کے حکام نے آرمی چیف مزید پڑھیں

ملک بھر میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 1030 سے تجاوز کرگئی

اسلام آباد: خیبر پختون خوا اور بلوچستان سمیت ملک بھر میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 119 افراد جاں بحق جبکہ 70 سے زائد زخمی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک بھر میں مسلسل مزید پڑھیں

سیلاب سے بچنے کیلیے بالائی علاقوں میں ڈیمز بنانے ہوں گے، وزیراعظم

سکھر: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مستقبل میں سیلاب سے بچنے کے لیے بالائی علاقوں میں ڈیمز بنانے ہوں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سندھ میں سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے بعد بحالی کے لیے سندھ مزید پڑھیں