وزیراعظم نے پی ایم سی ارکان تبدیل کردیے، مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میڈیکل کمیشن کے ارکان کو تبدیل کر دیا جب کہ ٹیسٹنگ میں مبینہ کرپشن کا معاملہ تحقیقاتی ایجنسی کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے آئین و قانون کے مطابق مزید پڑھیں

این اے 246: عمران خان کے کاغذات نامزدگی کی منظوری سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 لیاری میں ضمنی انتخابات کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایم کیو ایم کے مزید پڑھیں

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر، پاؤنڈ، یورو، ریال کی قدر میں کمی

کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر، پاؤنڈ، یورو، ریال کی قدر میں گزشتہ ہفتے کمی ہوئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ان کرنسیوں کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔ پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کو اظہار آمادگی کے خط کا جواب مزید پڑھیں

12 ن لیگی رہنماؤں نے ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد: پی ایم ایل این رہنماؤں نے پنجاب حکومت کی جانب سے درج ایف آئی آر کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ وزیراعظم کے مشیر معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ، رانا مشہود، راجہ صغیر ودیگر ایم پی مزید پڑھیں

ارکان پارلیمنٹ ، بیوروکریسی کے اثاثوں کی تفصیلات تک عوام کو رسائی دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: ارکان پارلیمنٹ اور بیوروکریسی کے اثاثوں کی تفصیلات تک عوام کو رسائی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ارکان پارلیمنٹ اور بیوروکریسی کے اثاثوں کی تفصیلات پبلک کرنے مزید پڑھیں

لفافی کون؟

مغربی دنیا میں حکومتیں مضبوط ہیں لیکن معاشرے نہیں جب کہ پاکستان میں حکومتیں کبھی مضبوط نہیں رہیں جب کہ معاشرہ مختلف مستحکم ستونوں پر کھڑا رہا ۔ مثلاً امریکہ میں دنیا بھر سے مختلف مذاہب اور نسلوں کے حامل مزید پڑھیں

پنجاب کے باسیوں پر نیا ٹیکس لگانے کی تجویز

پنجاب میں احساس پروگرام چلانے کے لیے احساس ٹیکس لگانے کی تجویز دے دی گئی، صوبائی وزراء نے احساس ٹیکس لگانے کی تجویز کی مخالفت کردی، احساس ٹیکس پر اسٹینڈنگ کیبنٹ کمیٹی سے مزید مشاورت کی جائے گی۔ بیوروکریسی نے مزید پڑھیں