نگراں وزیر داخلہ گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ موبائل فون سروس اور انٹرنیٹ بند کرنا کوئی آسان فیصلہ نہیں تھا۔ اسلام آباد میں نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے گوہر اعجاز نے کہا مزید پڑھیں
جماعتِ اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ سینیٹ کے اجلاس میں ہم بلوچ خواتین کے دھرنے پر بات کرنا چاہتے تھے، مگر ہمیں بات نہیں کرنے دی گئی۔ آج سینیٹ اجلاس شروع ہوتے ہی کورم کی نشاندہی مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پچھلے ایک ہفتے سے لاڈلہ ازم کی ایک نئی ٹرم استعمال کی جا رہی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک طرف لاڈلے مزید پڑھیں
ایک اور بجلی کا بم گرا دیا گیا، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے لیے بجلی 1 روپے 72 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ نیپرا نے کراچی کے لیے بجلی مہنگی کرنے کی مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ نے امپائرز کال پر سوال اٹھا دیا۔ میلبرن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ امپائرز کے فیصلوں میں تسلسل نہیں ہے جس کا ہمیں نقصان ہوا، ٹیکنالوجی میں مزید پڑھیں
کراچی کے ضلع غربی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 244 سے ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کے کاغذاتِ نامزدگی درست قرار پائے ہیں۔ اس حوالے سے ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ جیسے جیسے انتخابی مزید پڑھیں
بانیٔ پی ٹی آئی اور جے یو آئی رہنما عبدالغفور حیدری سمیت متعدد انتخابات میں حصہ لینے کے امیدوار الیکشن کمیشن کے جرمانے کے نادہندہ نکلے۔ قومی و صوبائی اسمبلیوں اور مقامی حکومتوں کے انتخابات میں ضابطۂ اخلاق کی خلاف مزید پڑھیں
بانیٔ پی ٹی آئی کے وکیل نعیم پنجوتھا نے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز پر افتخارگوندل کو اغواء کرانے کا الزام لگا دیا۔ یہ الزام بانیٔ پی ٹی آئی کے وکیل نعیم پنجوتھا نے سرگودھامیں میڈیا سے بات مزید پڑھیں
اسلام آباد میں تمام بلوچ مظاہرین کی رہائی پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس نمٹا دیا۔ سماعت کے دوران مظاہرین کے وکیل عطاء اللہ کنڈی نے کہا کہ اسلام آباد انتظامیہ نے عدالتی حکم پر کل 34 بلوچ مظاہرین رہا مزید پڑھیں
لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 127 سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے کورنگ امیدوار کے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل ہو گئی جس کے بعد ان کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کر لیے گئے۔ بلاول مزید پڑھیں
قومی اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ راجا ریاض احمد نے کاغذاتِ نامزدگی میں 4 کروڑ 87 لاکھ 52 ہزار کے اثاثے ظاہر کیے ہیں دستاویزات کے مطابق راجا ریاض کے اثاثوں میں مزید پڑھیں