سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لیے پارٹی رہنماؤں کے حلقوں کی فہرست مسلم لیگ ن کے حوالے

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لیے پارٹی رہنماؤں کے حلقوں کی فہرست مسلم لیگ ن کے حوالے کر دی۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن اور استحکام پاکستان پارٹی کی کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس ایاز مزید پڑھیں

جسٹس شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس، سماعت آج براہِ راست نشر ہو گی

اسلام آباد ہائی کورٹ سے برطرفی کے خلاف جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی درخواست پر سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی۔ کیس کی کارروائی سپریم کورٹ کی ویب سائٹ اور یوٹیوب چینل پر لائیو دکھائی جائے گی۔ واضح رہے مزید پڑھیں

باوجود پابندی سرکاری ملازمین کے ٹرانسفر، الیکشن کمیشن و پنجاب حکومت سے جواب طلب

لاہور ہائی کورٹ نے پابندی کے باوجود سرکاری ملازمین کے ٹرانسفر کی درخواست میں الیکشن کمیشن اور پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ الیکشن کمیشن کی پابندی کے باوجود سرکاری ملازمین کے ٹرانسفر کے خلاف مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز اور ریٹرننگ آفیسرز کی جاری ٹریننگ روک دی گئی

الیکشن کمیشن نے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز اور ریٹرننگ آفیسرز کی جاری ٹریننگ روک دی۔ ذرائع کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے حکم کے مطابق الیکشن کمیشن نے ٹریننگ روکی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کے حکم مزید پڑھیں

لاپتہ ہونے والے سمیر کے اہلِ خانہ کو معاوضے کی ادائیگی کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے کراچی سے لاپتہ ہونے والے سمیر کے اہلِ خانہ کو معاوضے کی ادائیگی کا حکم دے دیا۔ لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ لاپتہ سمیر آفریدی کی والدہ مزید پڑھیں

بانیٔ پی ٹی آئی نے وکیل سلمان اکرم راجہ کی خدمات حاصل کر لیں

غیر شرعی نکاح کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی نے سلمان اکرم راجہ کی بطور وکیل خدمات حاصل کر لیں۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے عدت میں غیر شرعی مزید پڑھیں

بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری

بلوچستان کے سرد علاقوں کے طالب علموں کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ ان کے اسکولز اور کالجز 16 دسمبر سے 75 روز کیلئے بند ہورہے ہیں۔ محکمہ تعلیم بلوچستان کے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق 75 روز تعطیلات کے مزید پڑھیں

پلاٹ خریدنے کے بہانے اغواء ہوا نوجوان گھر پہنچ گیا

کراچی میں گذشتہ روز سائٹ سپر ہائی وے سے پلاٹ خریدنے کے بہانے بلا کر اغواء کیا جانے والا نوجوان مجتبیٰ گھر پہنچ گیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ اہلِ خانہ نے نوجوان کے واپس گھر پہنچنے مزید پڑھیں