بانی چیئرمین PTI نےگذشتہ روز دوبارہ امریکا پر بغیر ثبوت کے الزام لگایا:عطاء اللّٰہ تارڑ

مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے گزشتہ روز دوبارہ امریکا پر بغیر ثبوت کے الزام لگایا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا مزید پڑھیں

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ ریفرنس فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ ریفرنس فیصلے کے خلاف اپیل واپس لینے کی درخواست مسترد کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ سنایا۔ الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے 65 کروڑ 88 لاکھ ڈالرز قرض کی منظوری

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 65 کروڑ 88 لاکھ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی۔ اے ڈی بی نے اپنے اعلامیے میں کہا ہے کہ قرض سے مختلف شعبوں میں 3 منصوبے مکمل کیے جائیں گے، امداد ٹیکس مزید پڑھیں

نواز شریف کوسزا دینے والے نے گھر آ کر معافی مانگی: رانا ثناء اللّٰہ

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو سزا ایک مذاق ہے، سزا دینے والے نے گھر آ کر معافی مانگی۔ ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا مزید پڑھیں

حکومت نے کورونا سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹا لی

حکومت پاکستان نے کورونا سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹا لی ہیں۔ اس حوالے سے وفاقی وزارت صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ حج درخواستوں کے لیے کورونا سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی ضرورت نہیں۔ حکام نے کہا کہ مختلف مزید پڑھیں

مختلف شہروں سے منشیات اسمگلنگ میں ملوث 6 خواتین گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مختلف شہروں سے منشیات اسمگلنگ میں ملوث 6 خواتین کو گرفتار کر لیا۔ اے این ایف کے ترجمان کا کہنا ہے کہ 5 کارروائیوں میں گرفتار خواتین سے 26 کلوگرام سے زائد منشیات مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کے ادائیگیوں کے نظام راست کو وسعت دے دی گئی

اسٹیٹ بینک کے ادائیگیوں کے نظام راست کو وسعت دے دی گئی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مرچنٹ اور کاروباری ادارے بذریعہ راست صارفین کی ادائیگیاں وصول کر سکیں گے۔ صارفین کی ادائیگیاں وصول کرنے کے لیے ریگولیٹڈ اداروں کو ٹیکنیکل مزید پڑھیں