امریکی ریاست ’مین‘ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پرائمری الیکشن میں حصہ لینے سے روک دیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ریاست مین کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ امریکا کی سپریم کورٹ ابھی ریاست کے اس حق کو مزید پڑھیں
نگراں وزیرِ اطلاعات پنجاب عامر میر نے اسموگ کنٹرول سے متعلق جاری بیان میں کہا ہے کہ لاہور میں مخصوص مقامات پر مصنوعی بارش کے لیے کلاؤڈ سیڈنگ کی تیاری کی جا رہی ہے۔ عامر میر کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں نگراں وزیرِ اعظم کو عہدے سے ہٹانے کا حکم جاری مزید پڑھیں
چیف سیکرٹری کی جانب سے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی نگرانی 11 انتظامی سیکرٹریز کو سونپ دی گئی۔ یاد رہے کہ میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کے لیے انٹری ٹیسٹ اتوار کل (26 نومبر کو) منعقد ہو گا۔ دستاویز کے مطابق مزید پڑھیں
شہرِ قائد کراچی میں کانگو وائرس میں مبتلا اورنگی ٹاؤن کا رہائشی 55 سالہ شخص انتقال کر گیا۔ محکمہ صحت سندھ کے ترجمان کے مطابق کانگو وائرس میں مبتلا شخص کو دو روز قبل جناح ہسپتال میں داخل کیا گیا مزید پڑھیں
اسموگ پر قابو پانے کے لیے پنجاب کے 10 اضلاع میں لاک ڈاؤن جاری ہے۔ سرگودھا میں پنجاب حکومت کے اعلان کے باوجود متعدد نجی تعلیمی ادارے کھلے ہیں۔ اسموگ کے باوجود کاروباری اداروں کے ساتھ ساتھ ٹریفک بھی رواں مزید پڑھیں
پاک فوج کے 2 ریٹائرڈ افسران عادل فاروق راجہ اور حیدر رضا مہدی کو قید کی سزا سنا دی گئی۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دونوں ریٹائرڈ افسران کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اور جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف اندراجِ مقدمہ کی درخواست 28 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ مزید پڑھیں
اشتعال انگیز گفتگو کے مقدمے میں مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب عدالت میں پیش نہیں ہوئیں جس پر عدالت نے ان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔ لاہور میں انسدادِ دہشت گردی عدالت میں جج عبہر مزید پڑھیں
بھارتی کوسٹ گارڈز نے 13 پاکستانی ماہی گیروں کو کشتی سمیت گرفتار کر لیا۔ فشر فوک فورم کے مطابق نظر کرم نامی لانچ 19 نومبر کو کراچی سے شکار کے لیے روانہ ہوئی تھی۔ فشر فوک فورم کی جانب سے مزید پڑھیں
پاکستان تحریکِ انصاف کی جانب سے ورکرز کنونشن کے لیے ضلعی انتظامیہ کو دوبارہ درخواست دی گئی ہے۔ تحریکِ انصاف نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ کنونشن اور جلسوں سے متعلق ایک درخواست عدالت میں زیرِ سماعت ہے، مزید پڑھیں