شیری رحمٰن کا آلودگی کی سطح خطرناک حد سے تجاوز کرنے پر تشویش کا اظہار

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما و سینیٹر شیری رحمٰن نے لاہور میں آلودگی کی سطح خطرناک حد سے تجاوز کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ شیری رحمٰن نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر لاہور میں مزید پڑھیں

بابر اعظم مجھے پیار سے چھوٹا ڈان کہتے ہیں:سعود شکیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے کہا ہے کہ بابر اعظم مجھے پیار سے چھوٹا ڈان کہتے ہیں۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعود شکیل نے کہا کہ انٹرنیشنل میچز میں ہر کھلاڑی اہم ہوتا مزید پڑھیں

آصف زرداری کی بلاول سے متعلق رائے پارٹی کا اندرونی مسئلہ ہے:کھیل داس

مسلم لیگ ن کے رہنما کھیل داس کوہستانی نے کہا ہے کہ آصف زرداری کی بلاول سے متعلق رائے پارٹی کا اندرونی مسئلہ ہے۔ اس حوالے سے کھیل داس کوہستانی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سوشل میڈیا مزید پڑھیں

چیئر مین پی ٹی آئی سے تحقیقات کے لیے اٹک پولیس اڈیالہ جیل پہنچ گئی

چیئر مین پی ٹی آئی سے سانحہ 9 مئی کے واقعات سے متعلق تحقیقات کے لیے اٹک پولیس اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔ اڈیالہ جیل کے ذرائع کے مطابق اٹک پولیس اڈیالہ نے جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ مزید پڑھیں

نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ کی کراچی کے تمام پمپنگ اسٹیشنز لوڈشیڈنگ فری کرنے کی ہدایت

نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کے الیکٹرک کو تمام پمپنگ اسٹیشنز کو لوڈشیڈنگ فری کرنے کی ہدایت دے دی۔ جسٹس (ر) مقبول باقر کی زیر صدارت تمام سوِک ایجنسیز کا اجلاس ہوا۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ کے ترجمان مزید پڑھیں

باب دوستی سے تجارتی سرگرمیاں آج پانچویں روز بھی معطل

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باب دوستی سے تجارتی سرگرمیاں آج پانچویں روز بھی معطل ہیں۔ پولیس کے مطابق دھرنا کمیٹی کے سربراہ غوث اللّٰہ سمیت 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ دوسری جانب کسٹم حکام مزید پڑھیں

ڈاکٹر فوزیہ صدیقی 2 اور 3 دسمبر کواپنی بہن عافیہ صدیقی سےملاقات کریں گی

ڈاکٹر فوزیہ صدیقی 2 اور 3 دسمبر کو تقریباً 20 سال سے قید اپنی بہن ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے امریکا میں ملاقات کریں گی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق کیس پر جسٹس سردار مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کے ملازم کی تنخواہ 40 لاکھ روپے ہونے پر سینیٹرز کا اعتراض

سینیٹ اجلاس کے دوران ایوان میں موجود سینیٹرز کی جانب سے اسٹیٹ بینک کے ملازمین کی تنخواہوں پر اعتراض اٹھایا گیا ہے۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس منعقد ہوا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سوال مزید پڑھیں