ایک حیران کن پیشرفت میں ایران نے پاکستان کو یہ بتاتے ہوئے اپنا آخری نوٹس جاری کر دیا ہے کہ تہران کے پاس اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں بچا کہ وہ گیس کے حصول کے لیے 180 دن کی مزید پڑھیں
قوم کے ہیرو، پیرس اولمپکس 2024 کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے سُسر کی جانب سے بطور تحفہ ملنے والی بھینس پر دلچسپ ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس کے بعد حال ہی میں کراچی مزید پڑھیں
کراچی کے سائٹ ایریا میں پلاسٹک فیکٹری میں آگ لگ گئی، جس نے شدت اختیار کر لی۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ نے پوری فیکٹری کو لپیٹ میں لے لیا۔ فائر بریگیڈ حکام نے بتایا ہے کہ 7 فائر مزید پڑھیں
خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور کے ورسک روڈ پر پیر بالا کے علاقے میں دھماکا ہوا ہے۔ پشاور میں ہوئے دھماکے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ایس پی ورسک کے مطابق ریموٹ کنٹرولڈ دھماکے مزید پڑھیں
سرکاری دورے پر یورپ جانیوالے سینیٹ افسر حیدرعلی سندرانی کے اہلخانہ کی جانب سے سیاسی پناہ لینے کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد وزارت خارجہ کی جانب سے اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹرز کے ساتھ ساتھ بیرون ملک دورے مزید پڑھیں
ایف بی آر کے نئے چیئرمین راشد محمود لنگڑیال نے اعلیٰ سطح کی تبدیلیوں کا آغاز کر دیا ہے۔ ان لینڈ ریونیو سروس کے گریڈ 21کے افسر ڈاکٹر حامد عتیق سرور کو ممبر آئی آر پالیسی تعینات کر دیا گیا مزید پڑھیں
کراچی میں چار ماہ کے دوران کانگو سے 3افراد انتقال کر گئے جبکہ14 کیسز رپورٹ ہوئے ۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق مارچ میں 4، مئی میں 3 ، جون میں 2 جبکہ اگست کے دوہفتوں میں 5افراد کانگو کریمیئن مزید پڑھیں
پاکستان کے 77ویں یوم آزادی پر 14اگست کو نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے پٹرولنگ آفیسر ذوالفقار علی کو غیر معمولی خدمات کے اعتراف میں ’’قائد اعظم پولیس میڈل‘‘ سے نوازا گیا، جس سے ذوالفقار علی کی بہادری و مزید پڑھیں
لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے عسکری منصب کی بے پناہ طاقت اور اس کے بے دریغ استعال کے باعث اندرون خانہ واقعات اور کئی ایسے کردار بھی ہیں جو بتدریج سامنے آئیں گے ،اس حوالے سے اب سابق چیف مزید پڑھیں
لاہور ہائی کورٹ نے ملک میں انٹر نیٹ کی بندش کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران وفاقی حکومت کے وکیل کو متعلقہ حکام سے ہدایات لے کر 12 بجے پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ عدالتِ عالیہ کے جسٹس مزید پڑھیں
فیصل آباد کے چلڈرن ہسپتال میں 25 دن کی بچی کے پیٹ سے بچہ نکل آیا۔ چلڈرن ہسپتال فیصل آباد کے ڈاکٹر صداقت کے مطابق کامیاب آپریشن کے ذریعے بچی کے پیٹ سے بچہ نکال لیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں