اڈیالہ جیل میں قیدی نمبر804 کا منظم اور موثر نیٹ ورک ٹوٹ گیا

اڈیالہ جیل میں قیدی نمبر804 کا منظم اور موثر نیٹ ورک ٹوٹ گیا. جیل میں جنرل (ر) فیض حمید کے رابطوں اور اثرورسوخ کے گہرے سائے تھے،تمام غیر اعلانیہ سہولتیں، مراعات اور آسانیاں ختم، واقفان حال کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے وزیر برائے کمیونیکیشن اینڈ ورکس شکیل احمد خان عہدے سے مستعفی

خیبر پختونخوا کے وزیر برائے کمیونیکیشن اینڈ ورکس شکیل احمد خان اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ شکیل خان کا کہنا تھا کہ انہوں نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو اپنا استعفیٰ بھجوا دیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ مزید پڑھیں

سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کیخلاف کوئی کارروائی زیر غور نہیں ہے

باخبر ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کیخلاف کوئی کارروائی زیر غور نہیں ہے۔ ذرائع نے سابق چیف آف آرمی اسٹاف کیخلاف ممکنہ کارروائی کے بارے میں سوشل میڈیا پر قیاس آرائیوں مزید پڑھیں

براعظم ایشیا اور یورپ کو آپس میں ملانے والا مشہور باسفورس پُل سفید اور سبز رنگ سے روشن

پاکستان کے یومِ آزادی پر استنبول میں براعظم ایشیا اور یورپ کو آپس میں ملانے والے مشہور باسفورس پُل کو سفید اور سبز رنگ سے روشن کیا گیا۔ ترک وی لاگر ترکان اتائے نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل میں جاری 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا ٹرائل آخری مراحل میں داخل

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں جاری 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا ٹرائل آخری مراحل میں داخل ہو گیا۔ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا کریں گے۔ اس موقع پر مزید پڑھیں

بھارت کے یومِ آزادی کو کشمیری آج یومِ سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں

بھارت کے یومِ آزادی کو کشمیری آج یومِ سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارت کے غیر قانونی قبضے کے خلاف کشمیری عوام سے آج یومِ مزید پڑھیں

ہم جنس پرستوں میں پھیلنے والے نئے منکی پوکس ویرینٹ کی افریقہ میں تصدیق، پاکستان میں اہم اجلاس آج ہو گا

افریقہ میں منکی پوکس کے ایک نئے ویرینٹ کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد عالمی ادارۂ صحت نے منکی پوکس کو عالمی ایمرجنسی قرار دے دیا۔ عالمی ادارۂ صحت کے مطابق افریقہ کے 13 ممالک میں ایمپوکس کا نیا مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر حافظ فرحت عباس مستعفی

پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر حافظ فرحت عباس مستعفی ہو گئے۔ اس حوالے سے جاری کیے گئے بیان میں حافظ فرحت عباس نے کہا ہے کہ پارلیمانی لیڈر کا عہدہ بھرپور اہمیت اور توجہ کا متقاضی مزید پڑھیں