فلسطین:غزہ میں مکان میں آگ لگنے سے 7 بچوں سمیت 21 افراد جاں بحق

فلسطین کے شہر غزہ کے مکان میں آگ لگنے سے 7 بچوں سمیت 21 افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جبالیہ مہاجر کیمپ میں چار منزلہ عمارت میں دوران پارٹی آگ لگنے سے متعدد افراد جھلس کر زخمی مزید پڑھیں

کراچی :سی ویو پر پاکستان نیوی کی جانب سے کراچی آئیڈیاز شو کا انعقاد کیا گیا

کراچی میں دفاعی نمائش آئیڈیاز کے دوران نشان پاکستان سی ویو پر کراچی شو منعقد کیا گیا جس میں پاکستان نیوی اور ائیر فورس کے طیاروں نے فلائنگ مارچ کا جبکہ نیوی کی طرف سے مختلف ڈرلز اور فری فال مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی آصف علی زرداری ، بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان سے ملاقاتیں

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ن لیگ کے وفد کے ہمراہ آصف علی زرداری ، بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان سے رات گئے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں۔ ذرائع کے مطابق اہم تعیناتی کے حوالے سے مشاورت مزید پڑھیں

امریکا سپر پاور ہے، امریکا سے اچھے تعلقات عوام کے مفاد میں ہیں:عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نےکہا ہےکہ امریکا سپر پاور ہے، امریکا سے اچھے تعلقات عوام کے مفاد میں ہیں۔ غیر ملکی میڈيا کو انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ وہ امریکی سازش کے بیانیے مزید پڑھیں

آبی گزرگاہوں پر تعمیرات و تجاوزات، آبادیوں اور ناقص تعمیر سے ڈیموں کو نقصان ہوا:عبدالقدوس بزنجو

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ آبی گزرگاہوں پر تعمیرات و تجاوزات، آبادیوں اور ناقص تعمیر سے ڈیموں کو نقصان ہوا اس حوالے سے غفلت کے مرتکب اور ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ کیمپ مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا2 ایڈیشنل آئی جیز اور 6 ڈی آئی جیز سمیت 10 پولیس افسران کے تبادلے کے احکامات جاری

پنجاب حکومت نے 2 ایڈیشنل آئی جیز اور 6 ڈی آئی جیز سمیت 10 پولیس افسران کے تبادلے کے احکامات جاری کردیے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق ایڈیشنل آئی جی انٹرنل اکاؤنٹیبلیٹی سلطان احمد چوہدری کو ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ اور مزید پڑھیں

نینسی پلوسی نے جنوری میں مستعفی ہونے کا اعلان کردیا

امریکی ایوان نمائندگان پر ری پبلکنزکے کنٹرول کے بعد ڈیموکریٹ اسپیکرعہدہ چھوڑنے پرمجبور ہوگئی، نینسی پلوسی نے جنوری میں مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ امریکی ایوان نمائندگان کی پہلی خاتون اسپیکر نینسی پلوسی نے ڈیموکریٹ پارٹی سربراہ کے عہدے سے مزید پڑھیں

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا مفت حج کی سہولت ختم کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے مفت حج کی سہولت ختم کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم خان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ملک قرضوں میں ڈوبا ہوا ملک ہے اور یہاں ایسی سہولیات مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دےدیا

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دےدیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی درخواستوں پر فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے بلدیاتی انتخابات مزید پڑھیں

کالج جاتی طالبات کو ٹرک نے کچل دیا

کالج جاتی طالبات کو ٹرک نے کچل دیا، دونوں طالبات موٹرسائیکل پر گھر سے کالج جا رہی تھیں۔ پولیس کے مطابق بادامی باغ میں ٹرک نے موٹرسائیکل سوار طالبات کو ٹکر ماری، ماہ نور نامی طالبہ موٹرسائیکل پر اپنی دوست مزید پڑھیں