پاکستانی روپےکے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری

پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔ آج انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 26 پیسے اضافے سے 222 روپے 67 پیسے پر بند ہوا ہے۔ گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا، 100 انڈیکس 164 پوائنٹس کم ہو کر 42819 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 329 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 43104 مزید پڑھیں

شوگر ملز کااضافی چینی کی برآمد کی اجازت ملنے تک گنے کی کرشنگ سے انکار

اسلام آباد : شوگر ملز نے اضافی چینی کی برآمد کی اجازت ملنے تک گنے کی کرشنگ سے انکار کر دیا۔ پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق جب تک اضافی چینی برآمد کرنےکی اجازت مزید پڑھیں

لاہور: پیپلزپارٹی نےسینیٹ کی خالی نشست پر وقارمہدی کوپارٹی ٹکٹ دےدیا

لاہور: پیپلزپارٹی نےسینیٹ کی خالی نشست پر وقارمہدی کوپارٹی ٹکٹ دےدیا۔ ترجمان پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ وقارمہدی پیپلزپارٹی سندھ کےجنرل سیکرٹری کے عہدے پرکام کر رہے ہیں۔ سندھ سے سینیٹ کی نشست مصطفیٰ نواز کھوکھر کے مستعفی ہونے مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا سرکاری اسپتالوں کے طبی عملےکو کورونا رسک الاؤنس دینے سے انکار

سندھ حکومت نے دھرنے پر بیٹھے سرکاری اسپتالوں کے طبی عملےکو کورونا رسک الاؤنس دینے سے انکار کردیا۔ کراچی میں صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ اورگرینڈ ہیلتھ الائنس کے درمیان مذاکرات ہوئے جس کے بعد ناصر حسین شاہ پریس کلب مزید پڑھیں

مختلف وزرا اور سیکرٹریز کی جانب سےہر سال 650 سے زائد خدام اورمعاونین کو مفت حج پر بھیجنے کا انکشاف

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے اجلاس میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ مختلف وزرا اور سیکرٹریز ہر سال 650 سے زائد خدام اورمعاونین کو مفت حج پر بھیجتے ہیں۔ چیئرمین پی اے سی نور عالم نے مزید پڑھیں

چین کے صدر شی جن پنگ کی کینیڈین وزیراعظم کے ساتھ ملاقات کی ویڈیو پر چینی وزارت خارجہ کا ردعمل

جی 20اجلاس میں چین کے صدر شی جن پنگ کی کینیڈین وزیراعظم کے ساتھ ملاقات کی ویڈیو پر چینی وزارت خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

ترکیہ اور اسرائیل کا نئے دور کا آغاز کرنے پر اتفاق

ترک صدر رجب طیب اردوان نے نومنتخب اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کو باور کرایا ہے کہ دونوں ملکوں کے تعلقات باہمی احترام کی سطح پر ہی قائم ہونے چاہئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم سے مزید پڑھیں

اورنج لائن ٹرین کا کرایہ سٹاپ ٹو سٹاپ کرنے کے احکامات جاری

اورنج لائن ٹرین کے کرایہ سٹاپ ٹو سٹاپ کرنے کے احکامات جاری، کل سے اورنج لائن ٹرین کے نئے کرائے نامے کا اطلاق ہوگا، کم سے کم کرایہ بیس جبکہ زیادہ سے زیادہ چالیس روپے وصول کیا جائے گا۔ اورنج مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے کا ٹرینوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ

پاکستان ریلوے نے سفرکو محفوظ اور پر کشش بنانے کے لئے ٹرینوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت اجلاس میں ریل مسافروں مزید پڑھیں