کراچی یونیورسٹی میں چینی اساتذہ پر خودکش حملہ کیس،مفرور 6 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نےکراچی یونیورسٹی میں چینی اساتذہ پر خودکش حملہ کیس میں مفرور 6 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ کراچی یونیورسٹی میں چینی اساتذہ پرخودکش حملہ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت میں مزید پڑھیں

اورنج لائن میٹرو ٹرین کے ٹرمینل پر گرنے والے ڈرون کے مالک کی شناخت ہوگئی

لاہور میں ٹھوکر نیاز بیگ پر اورنج لائن میٹرو ٹرین کے ٹرمینل پر گرنے والے ڈرون کے مالک کی شناخت ہوگئی۔ اورنج لائن میٹرو ٹرین کے علی ٹاؤن ٹرمینل 2 میں منگل کی شب واشنگ پوائنٹ پر پُراسرار ڈرون گرنے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ جاری رکھنےکا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے لانگ مارچ جاری رکھنےکا فیصلہ کیا ہے۔ چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کی زیر صدارت زمان پارک لاہور میں اجلاس ہوا جس میں شاہ محمود قریشی، اسد عمر، پرویزخٹک، فواد چوہدری، مزید پڑھیں

گوگی، پیرنی اورکپتان، لوٹ کےکھاگئے پاکستان:مولانا فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کے انتشار کے باعث ملک کو مشکلات کا سامنا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فضل الرحمان مزید پڑھیں

سکھر حیدرآباد موٹر وے منصوبےکی رقم میں پونے 2 ارب روپےکی مبینہ کرپشن کا انکشاف

سکھر حیدرآباد موٹر وے منصوبےکی رقم میں پونے 2 ارب روپےکی مبینہ کرپشن کا انکشاف ہوا ہے، کرپشن کے الزام میں ڈپٹی کمشنر مٹیاری عدنان رشید کو عہدے سے فارغ اور اسسٹنٹ کمشنر نیو سعید آباد منصورعباسی کو معطل کردیا مزید پڑھیں

ایران :خوزستان میں فائرنگ سے 2 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 5 افراد ہلاک اور 10 زخمی

ایران کے صوبے خوزستان میں فائرنگ سے 2 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 5 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق دہشت گرد حملہ عراق کی سرحد سے ملحقہ جنوب مغربی صوبے خوزستان کے شہر ایذہ کے بازار میں مزید پڑھیں

سی پی او آفس کے لینڈ لائن نمبر پر شیخ رشید پر حملےکی دھمکی آمیزکال موصول

سی پی او آفس کے لینڈ لائن نمبر پر سابق وزیر داخلہ شیخ رشید پر حملےکی دھمکی آمیزکال موصول ہوئی ہے۔ کال موصول ہونے کے بعد پولیس کی جانب سےشیخ رشید کوآگاہ کردیاگیا اور انہیں ملاقاتیں، سیاسی سرگرمیاں محدود کرنے مزید پڑھیں

ارشد شریف کی والدہ نے سپریم کورٹ کے انسانی حقوق سیل کو خط لکھ دیا

کینیا میں قتل ہونے والے اینکر پرسن ارشد شریف کی والدہ نے سپریم کورٹ کے انسانی حقوق سیل کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہےکہ گواہان لانا اور زمہ داران کو سزا دینا ریاست کی ذمہ داری ہے۔ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن 22 نومبر کو کراچی میں بلدیاتی انتخابات کا محفوظ فیصلہ سنائےگا

الیکشن کمیشن 22 نومبر کو کراچی میں بلدیاتی انتخابات کا محفوظ فیصلہ سنائےگا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیےکے مطابق 22 نومبر کو کراچی بلدیاتی انتخابات کا محفوظ فیصلہ سنایا جائےگا۔ خیال رہےکہ الیکشن کمیشن نے 15 نومبر کو مزید پڑھیں

پاکستان آرمی ایکٹ میں ترامیم سے متعلق میڈیا میں قیاس آرائیاں بلاجواز ہیں:خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان آرمی ایکٹ میں ترامیم سے متعلق میڈیا میں قیاس آرائیاں بلاجواز ہیں۔ اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ حکومت آرمی ایکٹ میں کوئی بڑی تبدیلیوں پر غور نہیں کر مزید پڑھیں