ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ :قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم لاہور پہنچ گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم لاہور پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق بابر اعظم کے ہمراہ فاسٹ بولر نسیم شاہ اور پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ سمیت ٹیم مزید پڑھیں

آرمی چیف کا پی ایم اےکاکول اور بلوچ رجمنٹل سینٹر ایبٹ آباد کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے الوداعی دوروں کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ روز آرمی چیف نے پاکستان ملٹری اکیڈمی (پی ایم اے) کاکول اور بلوچ رجمنٹل سینٹر ایبٹ آباد کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ مزید پڑھیں

روس کی جانب سے یوکرین پر پے در پے حملے

روس کی جانب سے یوکرین پر پے در پے حملے، توانائی کے 15مراکزکو نشانہ بنانے کے ساتھ تقریبا سو میزائل داغ دیے، یوکرینی دارالحکومت سمیت کئی شہر اندھیرے میں ڈوب گئے۔ یوکرینی سرحد کے قریب پولینڈ کے قصبے میں بھی مزید پڑھیں

فواد چوہدری کا بزنس مین عمر فاروق کے بیان پر ردعمل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواہد چوہدری کا دبئی میں مقیم بزنس مین عمر فاروق کے توشہ خانہ کے تحائف کے حوالے سے بیان پر ردعمل سامنے آگیا ہے۔ سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا مزید پڑھیں

دبئی میں مقیم بزنس مین عمر فاروق نےشہزاد اکبر پر سنگین الزامات لگا دیے

دبئی میں مقیم بزنس مین عمر فاروق نے سابق وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر پر سنگین الزامات لگا دیے ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں بات کرتے ہوئے عمر فاروق نے کہا مزید پڑھیں

عمرنامی شخص کو گھڑی بیچی تو کوئی ویڈیو ثبوت بھی ہونا چاہیے:فرح گوگی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی کا کہنا ہے کہ عمرنامی شخص کو گھڑی بیچی تو کوئی ویڈیو ثبوت بھی ہونا چاہیے۔ عمران خان نے سعودی ولی عہد کی گھڑی، مزید پڑھیں

عمران خان کو سعودیہ سے ملی گھڑی، انگوٹھی، کف لنکس ، قلم کی مزید تفصیلات

عمران خان نے سعودی ولی عہد کی گھڑی، انگوٹھی اور کف لنکس کوڑیوں میں بیچ ڈالے ، تحفے خریدنے والا جیو نیوز پر سامنے آگیا۔ توشہ خانہ کے تحفے دبئی کی کاروباری شخصیت عمر فاروق نے 20 لاکھ ڈالرز میں مزید پڑھیں

توشہ خانہ کے تحائف بیچنے کا معاملہ، فرح گوگی کے شوہر احسن جمیل کا مؤقف سامنے آگیا

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے قریبی دوست فرح گوگی کے شوہر احسن جمیل گجر کا کہنا ہے کہ فرح عمر فاروق کو نہ جانتی ہے اور نہ کبھی اس سے ملی ہے۔ خیال رہے مزید پڑھیں

عمران خان کے بیٹے اپنے والد کی عیادت کے بعد لاہور سے لندن روانہ

عمران خان کے بیٹے قاسم اور سلیمان اپنے والد کی عیادت کے بعد لاہور سے لندن روانہ ہوگئے۔ قاسم اورسلیمان کی زمان پارک سےروانگی کےوقت سخت سکیورٹی انتظامات کیےگئے تھے۔ قاسم اور سلیمان عمران خان کی عیادت کیلئے جمعرات کو مزید پڑھیں

عمران خان حملہ:جےآئی ٹی کا سربراہ ایک بار پھرتبدیل کردیا گیا

لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر ہونے والے حملے کی تحقیقات کیلئے قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جےآئی ٹی) کا سربراہ ایک بار پھرتبدیل کردیا گیا۔ کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور غلام محمود ڈوگر کو جے مزید پڑھیں