انٹر بینک میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز امریکی ڈالر کے بھاؤ میں 5 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے مزید پڑھیں
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کرکٹ کے معاملات سابق کپتان وقار یونس کو سونپنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین محسن نقوی انتظامی امور دیکھا کریں گے اور کرکٹ کے حوالے سے تمام فیصلوں کا ذمے مزید پڑھیں
سندھ ہائی کورٹ کی جسٹس کوثر سلطانہ نے کہا ہے کہ اگر اب ذوالفقار احمد یا ان کے دفتر کا بندہ اغوا ہوا تو ایس ایچ او کے خلاف مقدمہ درج ہو گا۔ صنعتکار ذوالفقار احمد کی بازیابی سے متعلق مزید پڑھیں
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت آئی پی پیز کا معاملہ حل کیے بغیر صحیح نہیں ہوسکتی، آئی پی پیز کے معاملے پر سب کو ساتھ بٹھا کر مزید پڑھیں
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر احمد خان بھچر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا پیغام ہے کہ قوم دسمبر میں الیکشن کیلئے تیار رہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احمد خان بھچر نے کہا کہ مزید پڑھیں
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ آئی پی پیز سے معاہدے کک بیکس لے کر کیے گئے ہوں گے، آئی پی پیز کے حقائق اور معاہدے سامنے نہیں لاسکتے۔ راولپنڈی میں دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی سیکریٹریٹ ڈی سیل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ پی ٹی آئی مرکزی سیکریٹریٹ سیل کرنے کے میٹروپولیٹن کارپوریشن کے فیصلے کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کی مزید پڑھیں
پاکستانی معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کو ہنی ٹریپ کرکے تاوان مانگنے والے گینگ کے ماسٹر مائنڈ کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا، ملزم نے خلیل الرحمٰن قمر کی قابل اعتراض ویڈیو وائرل کردی۔ پولیس کے مطابق خلیل الرحمٰن مزید پڑھیں
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر و تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ مذاکرات کے لیے حکومت کے پلّے کچھ بھی نہیں، وزراء کے ہوش اڑے ہوئے ہیں، یہ آپس میں دست و گریباں ہیں۔ اسلام آباد مزید پڑھیں
ضلع کوہاٹ میں درہ آدم خیل کے علاقے پرانا بازی خیل میں بارش کا پانی گھر میں داخل ہوگیا جہاں گھر کے تہہ خانے میں موجود ایک ہی خاندان کے11 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پانی گھر مزید پڑھیں
تحریک انصاف کے نامزد اسمبلیوں کا حلف نہیں اٹھا سکیں گے، قومی اسمبلی میں آج قانونی مسودہ پیش کر دیا جائے گا،مبصرین اسے پہلا آئینی بم شیل قرار دے رہے ہیں،پارلیمنٹ ہاؤس میں خصوصی حفاظتی بندوبست،حکومتی ارکان اسمبلی کو اجلاس مزید پڑھیں