موجودہ حکمرانوں کا راج چند دنوں میں ختم ہو جائے گا:فیاض الحسن چوہان

پی ٹی آئی کے رہنما فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ رانا ثناء اللّٰہ اور حکومت گندا گیم کھیل رہے ہیں۔ راولپنڈی میں تحریکِ انصاف کے کارکنان نے مری روڈ پر شمس آباد کے مقام پر احتجاجی دھرنا دیا مزید پڑھیں

رسول اللہﷺ نے راستے بند کرنے کے عمل کو شیطانی قرار دیا تھا:جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے احتجاج کے دوران سڑکوں کی بندش کے حوالے سے اہم ریمارکس دیے ہیں ۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ رسول اللہﷺ نے راستے بند کرنے مزید پڑھیں

فرانس نے پاکستان میں سیلاب زدگان کے لیے 2 ملین ڈالرز مختص کردیے

پاکستان میں تعینات فرانس کے سفیر نےکہا ہے فرانس نے پاکستان میں سیلاب زدگان کے لیے 2 ملین ڈالرز مختص کردیے ہیں۔ پاکستان میں تعینات فرانسیسی سفیر نکولس گیلے نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کارکنوں نے اسلام آباد ایم ٹو موٹر وے کھود ڈالی

پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے اسلام آباد ٹول پلازہ کے قریب ایم ٹو موٹر وے کھود ڈالی۔ پی ٹی آئی کارکنان نے کہیں میخیں گاڑ کر خیمے لگالیے تو کہیں عارضی چولہے چڑھا لیے اور کھانا پکانے لگے۔ پی مزید پڑھیں

مصطفیٰ نواز کھوکھر نے سینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے سینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ مصطفیٰ نواز کھوکھر نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پیش کیا جس کی تصویر انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر مزید پڑھیں

برطانیہ میں کورونا وائرس کے ویکسی نیشن کی بوسٹر ڈوز کے لیے فائزر ویکیسن کی منظوری دے دی گئی

برطانیہ میں کورونا وائرس کے ویکسی نیشن کی بوسٹر ڈوز کے لیے فائزر ویکیسن کی منظوری دی گئی ہے۔ لندن سے خبر ایجنسی کے مطابق امریکا اور جرمنی کی کمپنی کی فائزر ویکسین کے استعمال کی منظوری برطانوی میڈیسن ریگولیٹر مزید پڑھیں

صوبائی وزیر ملک تیمور اور ایم این اے منصور حیات آپس میں لڑ پڑے

پنجاب کے شہر ٹیکسلا میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران صوبائی وزیر ملک تیمور اور ایم این اے منصور حیات کے کارکن آپس میں لڑ پڑے اور دونوں دھڑوں کے کارکنوں نے ایک دوسرے پر اسلحہ تان لیا۔ مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف علوی نے اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت نے جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس سید حسن اظہر رضوی اور جسٹس شاہد وحید کی بطور سپریم کورٹ جج تعینات کرنے کی مزید پڑھیں