تحریک انصاف کے مظاہروں کے باعث اہم شاہراہیں بند :عوام کو شدید پریشانی کا سامنا

پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے اسلام آباد کے داخلی راستوں پر مظاہرے جاری ہیں جس کے باعث عوام کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ تحریک انصاف کے مظاہروں کے باعث اہم شاہراہیں بند ہوگئیں اور گاڑیوں کی مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف کی یورپی یونین کے صدر چارلس مائیکل سے ملاقات

وزیر اعظم شہباز شریف کی مصرکے شہر شرم الشیخ میں یورپی یونین کے صدر چارلس مائیکل سے ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا گیا۔ یورپی مزید پڑھیں

آصف علی زرداری اور نوازشریف سے کبھی سمجھوتا نہیں ہو سکتا:عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے ایک بیان میں کہا لانگ مارچ جمعرات کو دوپہر دوبجے وزیرآباد سے شروع ہوگا،آصف علی زرداری اور نوازشریف سے کبھی سمجھوتا نہیں ہو سکتا۔ تفصیلات کےمطابق اب لانگ مزید پڑھیں

لاہور میں سینکڑوں اساتذہ ایڈجسٹمنٹ کے منتظر

پروموشن اور ڈسپوزل پر موجود ہزاروں اساتذہ پریشان ہوگئے، لاہور میں سینکڑوں اساتذہ ایڈجسٹمنٹ کے منتظر ہیں. تفصیلات کےمطابق سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ماتحت مختلف سکولوں میں کام کرنے والے ہزاروں اساتذہ پریشانی میں مبتلا ہیں،لاہور میں آٹھ سو کے مزید پڑھیں

مونس الہٰی کی نیب طلبی نوٹس کےخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الہٰی کی نیب طلبی نوٹس کےخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ کل درخواست کی سماعت کرے گا۔ مونس الہٰی اور منیر حسین مزید پڑھیں

3 دن کے لیے راستے بند:تب ہی کھلیں گے جب خان صاحب کہیں گے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما زلفی بخاری نے کہا ہے کہ راستے تب ہی کھلیں گے جب خان صاحب کہیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں زلفی بخاری نے کہا کہ چیئرمین عمران خان، وزیراعلیٰ پرویز الہٰی مزید پڑھیں

کلائمٹ کانفرنس: رشی سونک کی شیخ محمد بن زاید النیہان سے ملاقات

برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النیہان سے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے دفاعی، سلامتی اور تجارتی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ برطانوی وزیراعظم آفس کے مزید پڑھیں

احتجاجی مظاہرے:پی ٹی آئی کارکن بجلی کا جھٹکا لگنے سے اونچائی سے نیچے گر گیا

راولپنڈی میں مری روڑ پر پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ایک کارکن بجلی کے کھبے پرچڑھ گیا اور تاروں کی زد میں آنے کے بعد بجلی کا جھٹکا لگنے کے باعث اونچائی سے نیچے گرگیا۔ احتجاجی مظاہرے کے مزید پڑھیں