عید میلاد النبی ﷺ کا جشن، ہر سو چراغاں، فضا درود و سلام سے معطر ہوگئی

کراچی / لاہور / اسلام آباد / کوئٹہ / پشاور: ملک بھر میں جشن عید میلاد النبیﷺ بھرپور مذہبی جوش و جذبہ کے ساتھ منایا جا رہا ہے، مساجد، محلوں اور اہم سرکاری عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجایا گیا مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی: اینٹی کرپشن عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ رانا ثناء اللہ کے خلاف اینٹی کرپشن کی جانب سے انکوائری جاری ہے۔ انہیں پیش ہونے کا حکم دیا تاہم وہ مزید پڑھیں

عمران خان کے ہارس ٹریڈنگ میں ملوث ہونے کا انکشاف، ایک اور آڈیو لیک

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی آڈیو لیک ہوگئی جس سے ان کے ہارس ٹریڈنگ میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ملک میں اہم شخصیات کی آڈیو لیکس کا سلسلہ جاری ہے۔ عمران خان کی تیسری آڈیو مزید پڑھیں

وزیر داخلہ کا دہشتگردی کے واقعات میں اضافے کا اعتراف

اسلام آباد: ملک میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات پر وزارت داخلہ نے سینیٹ میں تحریری جواب جمع کرا دیا، جواب میں وزیر داخلہ نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ دہشتگردی کے واقعات کی وجوہات مقامی دہشت گرد تنظیموں کی محفوظ مزید پڑھیں

فوج نے خود کو سیاست سے دُور رکھا، مدت پوری ہونے پر ریٹائر ہو جاؤں گا، آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ فوج نے خود کو سیاست سے دُور رکھا ہے۔ دو ماہ بعد عہدے کی دوسری مدت پوری ہونے پر ریٹائرڈ ہو جاؤں گا۔ واشنگٹن میں غیر رسمی گفتگو مزید پڑھیں

حرمین شریفین میں بڑی عمر کے افراد کی خدمت کیلئے ’توقیر‘ پروگرام کا آغاز

ریاض: مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں بزرگ عبادت گزاروں اور معتمرین کی پریشانیوں کو دیکھتے ہوئے ان کو آسانی اور آرام مہیا کرنے کے لیے ایک سہولت پروگرام ’’توقیر‘‘ ترتیب دیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق حرمین شریفین مزید پڑھیں

خاتون جج کو دھمکی؛ عمران خان کے خلاف توہین عدالت کا کیس خارج

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کا کیس خارج کرتے ہوئے شوکاز نوٹس واپس لے لیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے پانچ ججز پر مشتمل لارجر بینچ مزید پڑھیں

آئندہ دنوں میں ڈالر 200 روپے سے نیچے آجائے گا، اسحاق ڈار کا دعویٰ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دعویٰ کیا ہے کہ سارا حساب کتاب کرلیا ہے، ڈالر کی موجودہ قدر حقیقی نہیں ہے آئندہ دنوں میں ڈالر کی اصل قدر 200 روپے سے کم ہوجائے گی۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں

وزیراعظم کا اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب کے بعد اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے قیمتوں کے فوری تعین کرنے کی ہدایت کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سیلاب سے متاثرہ مزید پڑھیں

سائفر کی کاپی سے متعلق عمران خان کا نیا بیان سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہےکہ سائفر کی جو کاپی اُن کے پاس تھی معلوم نہیں وہ کہاں غائب ہوگئی ہے، گرفتاری کے لیے ہر وقت تیار ہوں۔ نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں مزید پڑھیں