اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری پر توہینِ عدالت کیس کی سماعت کرتے ہوئے اٹارنی جنرل کی استدعا مسترد کر دی۔ چیف جسٹس اسلام آباد عامر فاروق نے توہینِ عدالت کیس کی سماعت مزید پڑھیں
پنجاب میں احساس پروگرام چلانے کے لیے احساس ٹیکس لگانے کی تجویز دے دی گئی، صوبائی وزراء نے احساس ٹیکس لگانے کی تجویز کی مخالفت کردی، احساس ٹیکس پر اسٹینڈنگ کیبنٹ کمیٹی سے مزید مشاورت کی جائے گی۔ بیوروکریسی نے مزید پڑھیں
بھارت سے دریائے راوی میں چھوڑے گئے ریلے کے بعد لاہور میں شاہدرہ کے مقام پر پانی کا بہاؤ بڑھ کر تیس ہزار کیوسک تک پہنچ گیا ہے، مزید طغیانی سے لاہور کے مضافاتی علاقوں کے ڈوبنے کا خدشہ ہے۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد: ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری نے شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی پولیس نظرثانی اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد ہونے کے خلاف نظرثانی درخواست کی کیس کی سماعت ہوئی، مزید پڑھیں
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے پیٹرول کی قیمت میں حالیہ اضافے پر حکومتی فیصلے کی تائید سے انکار کردیا۔ انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ میں عوام کے ساتھ کھڑی ہوں مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں جشن آزادی کے موقع پر غیرملکی خواتین کو ہراساں کرنے کے معاملے کا آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان نے سختی سے نوٹس لے لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کے علاقے مزید پڑھیں
لاہور: ملتان سکھر موٹروے پر سلیپر بس کے آئل ٹینکر سے ٹکرانے کے نتیجے میں آگ لگ گئی، جس سے 20 مسافر جاں بحق ہو گئے جبکہ 6 افراد زخمی ہیں، جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس مزید پڑھیں
اسلام آباد: قائداعظم یونیورسٹی ہاسٹل میں کزن سے ملنے کے لیے آئی طالبہ سٹرک پر سیلفی بناتے ہوئے گاڑی کی زد میں جاں بحق ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سیکریٹریٹ پولیس کے مطابق ساہیوال سے آئی مہمان طالبہ قائد اعظم مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر نقصان برداشت کرسکتے اور نہ ہی سبسڈی دے سکتے ہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں مزید پڑھیں
کراچی: ملک بھر میں چودہ اگست کا آغاز ہوتے ہی 75 ویں آزادی کا جشن بھرپور عقیدت اور احترام سے منایا جا رہا ہے جبکہ فضا قومی نعروں اور ملی نغموں سے گونج اٹھی ہے۔ ملک بھر میں یوم آزادی مزید پڑھیں
اسلام آباد: ممنوعہ فنڈنگ کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان کو خط ارسال کردیا۔ ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی گئی ایف آئی اے انکوائری مزید پڑھیں