الحمدللہ، ‘وائٹ لسٹ’ کی طرف واپسی پاکستان کی بڑی کامیابی ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی جانب سے تمام شرائط پوری کرنے کے فیٹف کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ،الحمدللہ، ‘وائٹ لسٹ’ کی طرف واپسی پاکستان کی بڑی کامیابی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

جشن منانا قبل از وقت ہے، چاہتے ہیں کہ فیٹف غیر جانبدار رہے، حنا ربانی کھر

اسلام آباد: وزیرمملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ فیٹف کے حوالے سے جشن منانا قبل از وقت ہے، گرے لسٹ سے نکلنے کا عمل ابھی شروع ہوا ہے، ہم چاہتے ہیں فیٹف غیر جانبدار رہے۔ مزید پڑھیں

عدالت کا عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کا حکم

کراچی کی عدالت نے معروف ٹی وی اینکر و سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کے پوسٹمارٹم کا حکم دے دیا۔ سٹی کورٹ میں عامرلیاقت کا پوسٹمارٹم کرانے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے عامرلیاقت کا پوسٹ مزید پڑھیں

کاروبار کسی صورت رات 9 بجے بند نہیں کریں گے، آل پاکستان انجمن تاجران

اسلام آباد: تاجروں نے بازار رات 9بجے بند کرکے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے مزاحمت کرنے کا اعلان کردیا۔ صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے کہا کاروبار کسی صورت رات 9 بجے بند نہیں کریں گے، حکومت ہمارے مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر سیاسی بات نہیں کررہے، ان کے پاس فیکٹس ہیں، مریم نواز

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر سیاسی بات نہیں کررہے، ان کے پاس فیکٹس ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں

نمرہ کاظمی کے والدین نے شاہ رخ کو داماد تسلیم کرلیا، وکیل

کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے نمرہ کاظمی کے مبینہ اغوا کے مقدمے میں وکلا کے جلد فریقین کی جانب سے مصالحت سے متعلق حلف نامہ متعلقہ جمع کرانے کے موقف پر سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کردی۔ کراچی سٹی مزید پڑھیں

ٹرین میں سفر کرنیوالے افراد کیلئے بری خبر

وفاقی وزیر ریلوےخواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت میں ریلوے خسارے میں زیادہ اضافہ ہوا ، نالائق ترین سفارشی لوگوں کو ریلوے میں لگایا گیا۔ پریس کانفرنس کےدوران وفاقی وزیر ریلوےخواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

موبائل کال مزید سستی، صارفین کیلئے خوشخبری

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) موبائل ٹرمینیشن ریٹس پر نظرثانی کا فیصلہ کیا۔ یکم جولائی 2022 سے ملک میں آف نیٹ کالیں مزید سستی ہوجائے گی، آف نیٹ کالز 0.50 سے کم ہوکر 0.40 ہوجائے گی۔ موبائل ٹرمینیشن مزید پڑھیں

عامر لیاقت کی نماز جنازہ :بیٹے احمد، رمضان چھیپا سمیت کئی افراد کے موبائل چوری

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی ‏نماز جنازہ کے دوران جیب کتروں نے کام دکھادیا۔ رمضان چھیپا اور عامر لیاقت حسین مرحوم کے بیٹے احمد سمیت کئی افراد کے موبائل فون اور پرس نکال لئے گئے۔ اس سے قبل پاکستان کے مزید پڑھیں

بحیرۂ عرب سے ہوائیں ،محکمہ موسمیات نےبارشوں سےمتعلق نویدسنادی

بحیرۂ عرب سے مرطوب ہوائیں آج بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی، اور ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں آج شام یا رات سے مزید مزید پڑھیں