حکومت نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں دائر کردی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجلی کا بنیادی ٹیرف 7 روپے 91 پیسے بڑھانے کی درخواست نیپرا میں دائر کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے یکساں ٹیرف کے لیے درخواست نیپرا میں جمع کرا دی ہے، جس پر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے کا فوری اعلان کرے،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے کا فوری اعلان کرے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پربیان میں کہا کہ الیکشن کمیشن طویل مدت سے تاخیر کا شکار فارن فنڈنگ کیس مزید پڑھیں

حمزہ شہباز کی وزارت اعلیٰ بچانے کے لیے (ن) لیگ نے سر جوڑ لیے

اسلام آباد: پنجاب کے ضمنی انتخابات میں شکست کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ(ن) کی قیادت کا اجلاس طلب کرلیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق پنجاب کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی شکست کے بعد وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

کراچی میں پانچ منزلہ عمارت گر گئی

کراچی کے علاقے موسیٰ کالونی میں پانچ منزلہ رہائشی عمارت منہدم ہوگئی۔ عمارت گرنے کے واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پانچ منزلہ عمارت زمیں بوس ہونے سے عمارت سے متصل دو منزلہ عمارت میں بھی دراڑیں پڑ گئیں مزید پڑھیں

بجلی کا شارٹ فال پھر بڑھ گیا، لوڈشیڈنگ میں بھی اضافہ

اسلام آباد: ملک میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار849 میگاواٹ ہو گیا، جس کے بعد لوڈشیڈنگ کا دورانیہ ایک بار پھر 10 گھنٹے تک چلا گیا۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق بجلی کی مجموعی پیداوار21ہزار 651 میگاواٹ جب کہ مزید پڑھیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اورتیز بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں آج صبح ہونے والی ہلکی اورتیز بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ کراچی میں پیرکی صبح گلشن اقبال، مزار قائد،نیو ایم اے جناح روڈ ،بہادر آباد اورپی آئی بی کالونی میں تیز بارش ہوئی۔ ملیر ہالٹ، مزید پڑھیں

انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: عالمی مالیاتی ادارے کےساتھ پاکستان کے قرض پروگرام کی بحالی کے معاہدے کےاعلان کے باوجود روپے کی قدر میں بہتری نہ آسکی۔ پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر نے ایک بار پھر بلند چھلانگ لگا کر تاریخ کی مزید پڑھیں

موسم کی خرابی کے باعث ٹرینوں کی آمد و رفت متاثر

ملک بھر میں طوفانی بارش اور موسم کی خرابی کے سبب کراچی سے روانہ ہونے والی ٹرینیں تاخیر کا شکار ہوئی ہیں۔ ترجمان ریلوے کے مطابق پاکستان ایکسپرس دوپہر 1 بجے کے بجائے 3:30 پر روانہ ہوگی۔ اس کے علاوہ مزید پڑھیں

پنجاب ضمنی الیکشن میں پولنگ ایجنٹس متعلقہ حلقے سے تعیناتی کا حکم معطل

لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا متعلقہ حلقے سے پولنگ ایجنٹس مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ ہائی کورٹ نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں متعلقہ حلقے سے ہی پولنگ ایجنٹس مقرر کرنے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے مزید پڑھیں