تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ فوری طورپرعوام کو منتقل کیا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اپنے وعدے کے مطابق تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ تیزی سے عوام کو منتقل کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پربیان میں کہا کہ اتحادی حکومت نے عوام سے مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس؛ وزیراعظم کے بیٹے سلیمان شہباز اشتہاری قرار

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز کو منی لانڈرنگ کیس میں اشتہاری قرار دے دیا گیا ہے۔ اسپیشل سینٹرل کورٹ میں منی لانڈرنگ کے مقدمے کی سماعت کے دوران ایف آئی اے کے تفتیشی افسر نے اپنی رپورٹ مزید پڑھیں

عمران خان کی تقریر پر ترجمان الیکشن کمیشن کا ردعمل آگیا

اسلام آباد: چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی تقریر پر ترجمان الیکشن کمیشن کا ردعمل سامنے آگیا۔ ترجمان ہارون شنواری نے کہا کہ الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کو اتنی فرصت نہیں ہے اور نہ ہی کوئی شوق مزید پڑھیں

عدالتیں اپنا اعتماد بحال کریں، غیرجانبداری نظرآنی چاہیے، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ عدالتیں اپنا اعتماد بحال کریں، فیصلوں میں غیر جانب داری نظر آنی چاہیے۔ صوبائی دارالحکومت کے علاقے ٹاؤن شپ میں ضمنی انتخاب کے لیے جماعت اسلامی کے امیدواروں خالد احمد مزید پڑھیں

ڈی جی نیب کی پی اے سی میں طلبی کیخلاف درخواست پر سیکرٹری قومی اسمبلی کو نوٹس

اسلام آباد ہائی کورٹ نے طیبہ گل کے ہراسگی الزامات کے حوالے سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں ڈی جی نیب کی طلبی کیخلاف درخواست پر سیکرٹری قومی اسمبلی کو نوٹس جاری کردیے۔ ہائی کورٹ میں ڈی جی نیب شہزاد سلیم مزید پڑھیں

کورونا سے مزید 2 افراد انتقال کرگئے، مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

اسلام آباد: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ 2 مزید افراد انتقال کر گئے اور 182 مریضوں کی حالت نازک ہے جب کہ مثبت کیسز کی شرح میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ نیشنل مزید پڑھیں

عمران ریاض کو لاہور سے دبئی جانے والی پرواز سے اتار دیا گیا

لاہور: صحافی عمران ریاض کو لاہور سے دبئی جانے والی غیر ملکی ائرلائن کی پرواز سے آف لوڈ کردیا گیا۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق عمران ریاض کو بلیک لسٹ میں نام ہونے کی وجہ سے پرواز سے اتارا گیا۔ ایف مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی،بڑی خبر آ گئی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔قیمتوں میں کمی کا اعلان وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب میں کیا۔ اپنے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جس وقت ہم نے حکومت سنبھالی تو تیل مزید پڑھیں

بارش اور سیلاب میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو 10 لاکھ روپے دیئے جائیں گے،وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم نے حالیہ بارشوں اور سیلاب میں مرنے والے افراد کے لواحقین کو سروے کے بعد 10 لاکھ روپے فی کس معاوضہ دینے کا اعلان کردیا۔ سیلاب متاثرین کے لواحقین کو دی جانے والی رقم این ڈی مزید پڑھیں