پاکستان میں تھوڑی سی غربت کم ہوئی ہے جسے کامیابی سمجھتا ہوں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں تھوڑی غربت کم ہوئی ہے جسے کامیابی سمجھتا ہوں۔ وزیرِاعظم نے ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم “راست” کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یواین ڈی پی کی مزید پڑھیں

این سی او سی کا 10 فیصد سے کم کورونا شرح والے شہروں میں پابندیاں اٹھانے کا فیصلہ

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے ملک کے 10 فیصد سے کم کورونا مثبت والے علاقوں سے پابندیاں اٹھالیں۔ این سی او سی نے کورونا پابندیوں کے حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے تحت 10 فیصد مزید پڑھیں

1 سے 5 لاکھ تک بلاسود قرض، رواں ماہ کامیاب پاکستان پروگرام کا آغاز

کراچی: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت 5 ارب روپے سندھ کے ہزاروں نوجوانوں میں تقسیم کیے گئے ہیں۔ معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو گھبرانا نہیں، مونس الہیٰ کی وزیراعظم کو ساتھ نبھانے کی یقین دہانی

اسلام آباد: مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور پرویز الہٰی کے صاحب زادے مونس الہٰی نے وزیراعظم عمران خان کو ساتھ نبھانے کی یقین دہانی کرادی۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مونس الہیٰ نے کہا کہ ہم مزید پڑھیں

وزیراعظم کا شہریوں کی 2 لاکھ 38 ہزار شکایات کو دوبارہ کھولنے کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ سال کی حل شدہ 15 لاکھ شکایات میں سے 2 لاکھ 38 ہزار شکایات کو دوبارہ کھولنے کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شہریوں کی شکایات پر وزیر اعظم عمران خان مزید پڑھیں

برطانیہ میں ملکہ کے سہارے تو نہیں رہنا تھا، اس لیے اثاثے بنائے، شہباز شریف

لاہور: مسلم لیگ(ن) کے صدرشہبازشریف کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں ملکہ کے سہارے تونہیں رہنا تھا اس لئے اثاثے بنائے۔ منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ( ن) کے رہنما شہباز شریف لاہور کی احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔ شہبازشریف مزید پڑھیں

باحجاب طالبہ کو ہراساں کرنے پر بھارتی ناظم الامور کی دفترخارجہ طلبی، پاکستان کا شدید احتجاج

اسلام آباد: بھارتی ریاست کرناٹک میں حجاب کی وجہ سے طالبہ کو ہراساں کرنے کے واقعے پر دفتر خارجہ نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کر کے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا اور پاکستان نے عالمی برادری سے واقعے کا نوٹس مزید پڑھیں

اسلام آباد میں پولیس کی فائرنگ سے 10ویں جماعت کا طالب علم زخمی

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں پولیس کی فائرنگ سے دسویں جماعت کا حذیفہ نامی طالب علم زخمی ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تھانہ نون کی حدود میں واقع جھنگی سیداں میں پولیس نے موٹر سائیکل پر سوار میٹرک کے طالب مزید پڑھیں

حجاب کی وجہ سے لڑکیوں پر تعلیم کے دروازے بند کرنا خوفناک عمل ہے، ملالہ یوسف زئی

برمنگھم: نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی نے بھارت میں حجاب کی وجہ سے لڑکیوں پر تعلیمی اداروں کے دروازے بند ہونے پر تشویش کا اظہار کیا جس پر بھارتی صارفین آگ بگولہ ہوگئے۔ ملالہ یوسف زئی نے مزید پڑھیں