اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کارکنان کو غیر ضروری ہراساں کرنے سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کارکنان کو غیر ضروری ہراساں کرنے سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے تحریک انصاف کی کارکنوں کی گرفتاریوں اور راستوں کی بندش کے خلاف درخواست مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے 55 گرفتار رہنما و کارکنان اڈیالہ جیل منتقل

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے خلاف پولیس کے کریک ڈاؤن کے دوران 55 گرفتار شدہ عہدیداران و کارکنان کو سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی منتقل کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے حقیقی آزادی لانگ مارچ مزید پڑھیں

راولپنڈی اور اسلام آباد میں پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی معطل

اسلام آباد / راولپنڈی: لانگ مارچ کو روکنے کیلئے راستے سیل کرنے سے جڑواں شہروں میں پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی معطل ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ روکنے کیلئے لاہور سے اسلام آباد جانے والے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی لانگ مارچ: جڑواں شہروں میں تعلیمی ادارے بند اور امتحانات ملتوی

اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے پیش نظر امتحانات ملتوی کرنے جبکہ اسلام آباد کی بیشتر جامعات نے بھی تعلیمی سرگرمیاں معطل رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملکی سیاسی صورتحال مزید پڑھیں

عدلیہ کے متوازی اختیارات استعمال کرنے پر الیکشن کمیشن کو نوٹس

اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو حاصل عدلیہ کے متوازی اختیارات کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیے۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے الیکشن کمیشن کے عدلیہ کے متوازی اختیارات کے خلاف درخواست کی مزید پڑھیں

وزیراعظم نے چینی کی برآمد پر پابندی لگا دی

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے چینی کی ایکسپورٹ پر پابندی لگا دی ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی جانب ملک میں چینی کا ذخیرہ اور قیمت مستحکم رکھنے کے لئے بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف کی ابوظبی کے ولی عہد سے ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ابوظبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات (یو۔اے۔ای) کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نھیان سے آج ابوظبی میں ملاقات کی۔ وزیراعظم سعودی عرب مزید پڑھیں

10 سے 15 ہزار لوگ جمع کرکے عدالتی فیصلے پر تنقید کریں تو ہم کیوں فیصلے دیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے ہیں کہ 10 سے 15 ہزار لوگ جمع کر کے عدالتی فیصلے پر تنقید کریں تو ہم کیوں فیصلے دیں۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ مزید پڑھیں