بلاسود لین دین کا نظام قائم کرنے میں سنجیدہ ہیں،اسٹیٹ بینک

اسلام آباد: وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس نے کہا ہے کہ اسلامی بینکنگ نظام کی راہ میں حکومت اور ادارے رکاوٹیں پیدا نہ کریں بلکہ اتفاق رائے پیدا کرے تو یہ کام آسان ہو سکتا ہے۔ سودی مالیاتی نظام مزید پڑھیں

شہریوں پرایک اوربجلی بم گرائے جانے کا امکان

اسلام آباد: بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 12 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کےلیے نیپرا میں درخواست دائرکردی، جو دسمبرکی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ مزید پڑھیں

کورونا کی پانچویں لہر کا سامنا ہے لیکن کاروباری مراکز بند نہیں کریں گے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی پانچویں لہر کا سامنا کررہے ہیں لیکن کاروباری مراکز بند نہیں کریں گے جبکہ ایس او پیز پر سختی سے عمل کیا جائے گا۔ نیشنل اسمال اینڈ مزید پڑھیں

کورونا بڑھ گیا تو ہنگامی صوت حال ہوسکتی ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ کورونا کیسز میں اضافہ ہوا تو ہنگامی صورت حال ہوسکتی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام کل تک میں میزبان جاوید چوہدری سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سارہ گِل نے پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر کا اعزاز حاصل کرلیا

کراچی: معروف ٹرانس جینڈر ایکٹیوسٹ سارہ گِل نے جناح میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کراچی سے ایم بی بی ایس (فائنل) کے امتحان میں کامیابی حاصل کرکے پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ سارہ پاکستان مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن ، حکومت کی جانب سے عائد پابندیوں کا نوٹیفیکشن جاری

سٹی 42: پنجاب کی عوام کوکورونا وائرس سے بچانے کیلئے صوبہ بھرمیں لاک ڈاؤن کی شرائط میں تبدیلی کا فیصلہ، محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری کردیاگیا۔ وزیراعلی پنجاب کی ہدایات پر ویکسی نیشن مہم مزید پڑھیں

سات ماہ کے دوران 11 بار پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوئیں

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 7 ماہ میں گیارویں بار پٹرولیم مصنوعات مہنگی کیں جب کہ 15جون2021 کے بعد سے اب تک پٹرولیم مصنوعات 39 روپے27پیسے فی لیٹر تک مہنگی کی گئیں۔ حکومت نے جون دو ہزار اکیس میں وفاقی مزید پڑھیں

سری لنکن شہری کے اہلخانہ کوسیالکوٹ تاجربرادری کی امداد قابل تحسین ہے،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سری لنکن شہری پریانتھاکمارا کی بیوہ کے اکاؤنٹ میں 1 لاکھ ڈالرز منتقل کرنے پر میں سیالکوٹ کی تاجر برادری کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ میں مزید پڑھیں

نون لیگ کا شریف فیملی سے علیحدہ ہونا مثبت پیشرفت ہوگی، فوادچوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اگرنون لیگ شریف فیملی سے خودکو علیحدہ ہ کرتی ہے تو یہ مثبت پیشرفت ہوگی۔ وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹ میں کہا کہ اگر نون لیگ شریف فیملی سے خود مزید پڑھیں

روح ِریاستِ مدینہ: پاکستانی معاشرے کی تشکیلِ نو

قوموں کے عروج و زوال کا عمل، تہذیبوں کے عروج و زوال سے مختلف ہوتا ہے۔قومیں بیرونی حملوں کا ہدف بنتی ہیں،داخلی سطح پرشکست وریخت سے گزرتی ہیں مگر تہذیبوں کا معاملہ یہ نہیں ہے۔ تہذیبوں کو باہر سے کوئی مزید پڑھیں