صدرِ مملکت سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ملاقات

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے ملاقات کی ہے۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے اس موقع پر صدرِ پاکستان کو ملکی سیکیورٹی کی صورتِ حال اور مسلح مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے اقتصادی سروے میں پاکستان کی معاشی ترقی اور مہنگائی میں کمی کی پیشگوئی

اقوام متحدہ کے اقتصادی سروے میں پاکستان کی معاشی ترقی اور مہنگائی میں کمی کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ یو این اکنامک سروے میں کہا گیا ہے کہ رواں مالی سال 2024-25 میں پاکستان کی معاشی ترقی تیز ہو رہی مزید پڑھیں

عالیہ رشید نےپی سی بی کی ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

عالیہ رشید نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا جس کے بعد سمیع برنی کو دوبارہ ڈائریکٹر میڈیا مقرر کردیا گیا ہے۔ عالیہ رشید پی سی بی سے مستعفی ہونے والی تیسری مزید پڑھیں

پی سی بی کے چیئرمین نے کرکٹ کو نچلی سطح پر فروغ دینے کیلئے پلان طلب کرلیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کرکٹ کو نچلی سطح پر فروغ دینے کیلئے قابل عمل پلان طلب کرلیا۔ اس حوالے سے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ کو ٹاسک دے دیا ہے۔ محسن مزید پڑھیں

کپڑوں کی فیکٹری تھی، میں مریم نواز اور کلثوم آپا کیلئے کپڑے بناتی تھی: صبا فیصل کا انکشاف

سینئر اداکارہ صبا فیصل نے انکشاف کیا ہے کہ ڈرامہ انڈسٹری میں آنے سے قبل اُن کی کپڑوں کی فیکٹری تھی۔ سینئر اداکارہ صبا فیصل نے انکشاف کیا ہے کہ ڈرامہ انڈسٹری میں آنے سے قبل اُن کی کپڑوں کی مزید پڑھیں

ٹرانسپورٹروں کو عید پر معمول سے زائد کرایہ وصول کرنے کی اجازت نہیں

پنجاب کے وزیرِ ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان کا کہنا ہے کہ ٹرانسپورٹروں کو عید پر معمول سے زائد کرایہ وصول کرنے کی اجازت نہیں۔ یہ بات وزیرِ ٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر خان نے اپنی زیرِ صدارت اجلاس میں کہی ہے۔ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کی ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے ملاقات کر کے عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان کے مطابق اس ملاقات میں پیشہ ورانہ امور پر بات چیت بھی کی گئی۔ مراد مزید پڑھیں