کراچی کا نوجوان اسٹارٹ اپ کیلئے 33 لاکھ ڈالر کی فنڈنگ حاصل کرنے میں کامیاب

کراچی: کراچی سے تعلق رکھنے والا نوجوان ملک میں طبی خدمات فراہم کرنے والے اسٹارٹ اپ ’ہیلتھ وائر‘ کے لیے 33 لاکھ ڈالر کی فنڈنگ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ حمزہ اقبال نے ہیلتھ وائرکمپنی کی بنیاد رکھی جس کا مزید پڑھیں

مکئی سے بنائی گئی اِن تھیلیوں میں پھل اور سبزیاں کئی دن محفوظ رہتے ہیں

سنگاپور: ہارورڈ یونیورسٹی امریکا اور نانیانگ ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی (این ٹی یو) سنگاپور کے ماہرین نے مکئی کی باقیات سے شفاف، پائیدار اور ماحول دوست تھیلیاں تیار کرلی ہیں جن میں رکھے گئے پھل اور سبزیاں ایک ہفتے تک محفوظ رہتے مزید پڑھیں

ہوا کی طاقت سے 10,000 یونٹ سالانہ بجلی بنانے والی دیوار

کیلیفورنیا: ایک امریکی ڈیزائنر ’جو ڈوسے‘ نے ہوا سے بجلی بنانے والی دیوار ایجاد کرلی ہے جو بہت کم جگہ گھیرنے کے باوجود پورے سال میں تقریباً دس ہزار یونٹ جتنی بجلی بنا سکتی ہے۔ اس دیوار کو ’وِنڈ ٹربائن مزید پڑھیں

چینی سائنسدانوں نے کمپیوٹر کو ’سرکاری وکیل‘ بنا دیا

شنگھائی: چینی ماہرین نے مصنوعی ذہانت کے استعمال سے ایک ایسا نظام بنا لیا ہے جو بالکل کسی سرکاری وکیل کی طرح کام کرتے ہوئے ملزم کے خلاف ریاست کی طرف سے بھرپور وکالت کرتا ہے۔ شنگھائی کے محکمہ قانون مزید پڑھیں

پاکستانی طلباء کی تیار کردہ مائیکروپروسیسر چپ پاکستان پہنچ گئی

کراچی: پاکستان نے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور کمپیوٹر انجینئرنگ کے میدان میں ایک اہم سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ گوگل کے اشتراک سے پاکستانی طلباء کی ڈیزائن کردہ مائیکروپروسیسر چپ تیار ہو کر پاکستان پہنچ گئی ہے۔ یہ مائیکروپروسیسر اوپن سورس مزید پڑھیں

واٹس ایپ کا گروپس سے تنگ صارفین کے لیے زبردست فیچر

سان فرانسسكو: پیغام رسانی کی موبائل اپیلیکیشن واٹس ایپ نے گروپس سے تنگ افراد کے لیے زبردست فیچر متعارف کرانے پر کام شروع کردیا۔ واٹس ایپ کے دنیا بھر میں دو ارب سے زائد صارفین ہیں، جنہیں سہولیات فراہم کرنے مزید پڑھیں

’فضائی جھیل‘ نامی ایک نئی قسم کا سمندری طوفان دریافت

واشنگٹن: سائنس دانوں نے سمندر کے اوپر منڈلانے والے ایک بالکل نئے قسم کے طوفان کو ’فضائی جھیل‘ کا نام دیا ہے جسے پہلے دیکھا تو گیا تھا لیکن سمجھا نہیں گیا تھا۔ یہ ہوائی بگولوں کی وجہ سے بنتا مزید پڑھیں