پونم پانڈے اور ان کے شوہر کو موت کی جھوٹی خبر پھیلانے کے نتیجے میں 100 کروڑ ہرجانے کا سامنا

بھارتی اداکارہ و ماڈل پونم پانڈے اور ان کے شوہر سیم بمبئی کو اداکارہ کی کینسر سے موت کی جھوٹی خبر پھیلانے کے نتیجے میں 100 کروڑ ہرجانے کا سامنا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پونم پانڈے اور ان مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی مینجر نے قطر سے بھارتی بحریہ اہلکاروں کی رہائی سے متعلق گردشی خبروں کو مسترد کردیا

بالی ووڈ کے سُپر اسٹار شاہ رخ خان کی مینجر نے قطر سے رہا ہونے والے بھارتی بحریہ کے 8 اہلکاروں کی رہائی میں اداکار کے کردار سے متعلق گردشی خبروں کو مسترد کردیا۔ خیال رہے کہ بھارتی انتہا پسند مزید پڑھیں

قطر میں 8 بھارتی نیول افسران کو شاہ رخ خان نے رہا کرایا، بی جے پی رہنما

بھارتی انتہاپسند جماعت بی جے پی کے رہنما اور راجیہ سبھاکے سابق رکن سبرامنیم سوامی نے سنسنی خیز انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ قطرنے اسرائیل کےلیے جاسوسی کے الزام میں جن 8بھارتی افراد ( نیول افسران ) کو سزائے مزید پڑھیں

بالی ووڈ کے سینئر اداکار اور سیاستدان متھن چکرورتی فالج کا شکار ہوگئے

بالی ووڈ کے سینئر اداکار اور سیاستدان متھن چکرورتی فالج کا شکار ہوگئے۔ بھارتی میڈیا پر کچھ روز قبل یہ خبر سامنے آئی تھی کہ متھن چکرورتی کو کولکتہ کے اسپتال میں داخل کرلیا گیا ہے لیکن ان کی صحت مزید پڑھیں

ماضی کی مقبول اداکارہ نور بخاری کی سیاست میں آنے کی خواہش کے امکانات ختم ہوگئے

اپنی ازدواجی زندگی کے حوالے سے موضوع بحث بننے والی ماضی کی مقبول اداکارہ نور بخاری کی سیاست میں کردار ادا کرنے کی خواہش کے امکانات تقریباً ختم ہو چکے ہیں اور ان کی یہ خواہش انتخابی ضابطوں اور قوانین مزید پڑھیں

اداکار اسد صدیقی کے والدانتقال کرگئے

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اسد صدیقی کے والد اور اداکارہ زارا نور عباس کے سُسر گزشتہ شب 85 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اب سے کچھ دیر قبل فنکار مزید پڑھیں

اداکارہ سشمیتا سین نے شادی کرنے کے بارے میں اپنے خیالات بتا دیے

بھارت کی پہلی مس یونیورس اور اداکارہ سشمیتا سین نے شادی کرنے کے بارے میں اپنے خیالات بتا دیے۔ سشمیتا سین نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں بوائے فرینڈ رہمن شول سے شادی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

ابرارالحق کا عام انتخابات 2024ء سے متعلق پھیلی غلط فہمیوں پر پیغام

پاکستانی معروف گلوکار ابرارالحق نے عام انتخابات 2024ء سے متعلق پھیلی غلط فہمیوں پر پیغام جاری کیا ہے۔ پاکستان تحریکِ انصاف کے منحرف رکن، نوجوان نسل کے پسندیدہ گلوکار ابرارالحق نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر انتخابات سے متعلق پیغام جاری مزید پڑھیں

مشکل کی اس گھڑی میں ثانیہ مرزا کا سہارا کون ہے؟

بھارت کی سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان ملک اور بھانجی کے ہمراہ سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کی ہے۔ ثانیہ مرزا نے اپنے انسٹاگرام پر جاری تصویر کو کیپشن دیا ہے ’لائف لائنز‘۔ پاکستان کے سابق کپتان مزید پڑھیں

تزین حسین نے اپنے والدطلعت حسین کی طبیعت سے متعلق نئی پوسٹ شیئر کردی

پاکستانی اداکارہ تزین حسین نے اپنے والد، لیجنڈری اداکار طلعت حسین کی طبیعت سے متعلق نئی پوسٹ شیئر کی ہے۔ اداکارہ نے اپنے والد کے ہمراہ ایکس اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں باپ بیٹی خوشگوار موڈ مزید پڑھیں