شعیب ملک کی فکسنگ کے حوالے سے چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں

بنگلادیش پریمیئر لیگ کی فرنچائز باریشال فورچیون کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شعیب ملک کی فکسنگ کے حوالے سے چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔ ترجمان باریشال فورچون کا کہنا ہے کہ شعیب ملک اچھے کرکٹر ہیں۔ باریشال فورچیونز مزید پڑھیں

ذکاء اشرف کی جگہ محسن نقوی کو پی سی بی میں نامزد کرنے کا فیصلہ

مستعفی ہونے والے چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کی جگہ محسن نقوی کو پی سی بی میں نامزد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی کو بورڈ آف گورنرز میں پیٹرن کا نمائندہ مزید پڑھیں

عائشہ عمر کا شعیب ملک اور اداکارہ ثناء خان کی شادی پر ردعمل

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکارہ عائشہ عمر نے سابق کپتان شعیب ملک اور اداکارہ ثناء خان کی شادی پر ردعمل ظاہر کردیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر حال ہی میں دوسری بار شادی کرنے والی پاکستانی مزید پڑھیں

پاکستانی کشمالہ طلعت نے پیرس اولمپکس کے لیے کوالیفائی کر لیا

پاکستان کی کشمالہ طلعت نے پیرس اولمپکس کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ کشمالہ طلعت نے خواتین کی 10 میٹر ایئر پسٹل میں پیرس اولمپکس کے لیے جگہ بنائی۔ ایشین شوٹنگ چیمپئن شپ میں کشمالہ طلعت نے سلور میڈل جیتا۔ ایشین مزید پڑھیں

شاداب خان کا محمد رضوان کےنائب کپتان مقرر ہونے پر ردعمل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے محمد رضوان کو قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نائب کپتان مقرر ہونے پر مبارک باد دی ہے۔ شاداب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر پوسٹ شیئر کرتے مزید پڑھیں

محمد رضوان پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نائب کپتان مقرر کر دیا۔ محمد رضوان اس وقت شاہین شاہ آفریدی کی قیادت میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے والی پاکستان مزید پڑھیں

قومی ٹیم کےڈائریکٹر محمد حفیظ نے امپائرز کال پر سوال اٹھا دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ نے امپائرز کال پر سوال اٹھا دیا۔ میلبرن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ امپائرز کے فیصلوں میں تسلسل نہیں ہے جس کا ہمیں نقصان ہوا، ٹیکنالوجی میں مزید پڑھیں

مجھے شاہین آفریدی نے کبھی نہیں کہا کہ انجری ہے:شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ مجھے شاہین آفریدی نے کبھی نہیں کہا کہ انجری ہے۔ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ انجری ہو تو فاسٹ مزید پڑھیں

قومی کھیل ہاکی میں مبینہ کرپشن کرنے والوں کے لیے گھیرا تنگ کردیاگیا

قومی کھیل ہاکی میں مبینہ کرپشن کرنے والوں کے لیے گھیرا تنگ کردیا گیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر نے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا جس میں ہاکی فیڈریشن کے مبینہ سابق عہدیداروں کے نام ای سی ایل مزید پڑھیں

ڈیوس کپ ٹائی کے لیے بھارت نے 18نام پاکستان ٹینس فیڈریشن کو بھجوا دیے

پاک بھارت ڈیوس کپ ٹائی کے انعقاد کے معاملے پر آل انڈیا ٹینس ایسوسی ایشن نے ویزوں کے حصول کے لیے پاکستان ٹینس فیڈریشن سے رابطہ کیا ہے۔ ڈیوس کپ ٹائی کے لیے بھارت نے 18نام پاکستان ٹینس فیڈریشن کو مزید پڑھیں