پاکستان کی جیت ، ڈریسنگ روم میں پلیئرز کیلئے ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد

پاکستان کی جیت کے بعد ڈریسنگ روم میں پلیئرز کیلئے ایوارڈز کی تقریب انعقاد کیا گیا، ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے کھلاڑیوں کو ایوارڈز دیے۔ ڈریسنگ روم میں مکی آرتھر نے پلیئرز کی کارکردگی کو سراہا، بابر اعظم کو مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے اہلیہ عائشہ مکھرجی سے طلاق لے لی

بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے اہلیہ عائشہ مکھرجی سے طلاق لے لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شیکھر دھون کو اہلیہ عائشہ مکھرجی سے طلاق کی منظوری دہلی کی فیملی کورٹ نے دی۔ عدالت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

ورلڈ کپ: قومی کرکٹ اسکواڈ کو آج بھارتی ویزوں کے اجراء کا قوی امکان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے لیے قومی کرکٹ اسکواڈ کو آج بھارتی ویزوں کے اجراء کا قوی امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی سفارت خانے کو اس سلسلے میں اپنی وزارتِ داخلہ سے این او سی مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی اورانشا آفریدی کی دعوت ولیمہ کی پُروقار تقریب

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی دوسری صاحبزادی انشا آفریدی کی دعوت ولیمہ کی پُروقار تقریب گزشتہ روز اسلام آباد میں ہوئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل مختلف تصاویر سے معلوم ہوتا مزید پڑھیں

جاپان میں مسافر ٹرین پر ریسلنگ کا میچ

پروفیشنل ریسلنگ جاپان کے مقبول ترین کھیلوں میں سے ایک ہے جسے یہاں کے عوام بھی خوب دیکھتے اور پسند کرتے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جاپان میں ایک تیز رفتار بُلٹ ٹرین کے اندر مسافروں کے درمیان ہی ریسلنگ مزید پڑھیں

شاہین آفریدی کے ولیمے کی تقریب آج اسلام آباد میں ہوگی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے ولیمے کی تقریب آج اسلام آباد میں ہوگی۔ تقریب میں شاہین آفریدی اور انشا آفریدی کے اہلخانہ سمیت دیگر مشہور شخصیات شرکت کریں گی۔ شاہین شاہ آفریدی اور سابق کپتان شاہد مزید پڑھیں

سوشل میڈیا کی جعلی خبروں پر یقین نہ کریں:وسیم اکرم

سوئنگ کے سلطان، پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ بس اب بہت ہو گیا، سوشل میڈیا کی جعلی خبروں پر یقین نہ کریں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) پر پوسٹ شیئر کرتے مزید پڑھیں