پاک بھارت میچ سے قبل افتخار احمد کی سوشل میڈیا پر مداحوں سے اپیل

ایشیا کپ 2023ء کے ابتدائی میچ میں سنچری بنانے والے بیٹر افتخار احمد نے سوشل میڈیا پر مداحوں سے اپیل کردی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد جو اپنی جاندار بیٹنگ کے لیے شہرت رکھتے ہیں، نے مزید پڑھیں

عمر اکمل نے اہلیہ اور بچوں سمیت تصویریں شیئر کردی

قومی کرکٹر عمر اکمل نے اہلیہ اور بچوں سمیت تصویریں شیئر کی ہیں۔ کرکٹر عمر اکمل نے اہلیہ نور عمر کی سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔ عمر اکمل کی تصویریں شیئر کرتے ہوئے پوسٹ کے کیپشن میں لکھنا ہے کہ مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ سے قبل ویرات کوہلی کا بیان

ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ سے قبل ویرات کوہلی کا بیان سامنے آگیا۔ بھارتی اسپورٹس چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ویرات کوہلی نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ پاکستان ٹیم کی طاقت ان کی بولنگ مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی سے بھارتی میڈیا کا پریشان ہوکر پروپیگنڈا

پہلے ہی اوور میں وکٹیں حاصل کرنے کی وجہ سے مشہور شاہین شاہ آفریدی سے بھارتی میڈیا نے پریشان ہوکر پروپیگنڈا شروع کردیا۔ ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ سے ایک دن قبل بھارتی میڈیا نے فاسٹ بولر شاہین آفریدی مزید پڑھیں

آئمہ بیگ کے ایشیا کپ افتتاحی تقریب کیلئے منتخب کردہ لباس پر تنقید

پاکستان میوزِک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کا ایشیا کپ کی افتتاحی تقریب کے لیے لباس کا انتخاب مداحوں کو بالکل پسند نہیں آیا۔ اولیاء کی سرزمین کہلائے جانے والے شہر ملتان میں ایشیا کپ کے افتتاحی میچ سے مزید پڑھیں

ایشیا کپ:بنگلادیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیمیں آج پاکستان پہنچیں گی

ایشیا کپ کھیلنے کے لیے بنگلادیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیمیں آج پاکستان پہنچیں گی۔ دونوں ٹیمیں چارٹرڈ فلائٹ سے کولمبو سے لاہور پہنچیں گی۔ سری لنکا اور بنگلادیش نے ایشیا کپ کا اپنا پہلا میچ گزشتہ روز کینڈی مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کےمحمد رضوان بی بی ایل ڈرافٹ سے دستبردار

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان بی بی ایل ڈرافٹ سے دستبردار ہوگئے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق ویسٹ انڈیز کے نکولس پوران بھی ڈرافٹ سے دستبردار ہو گئے ہیں۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق بگ بیش لیگ اور مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم بھارت سے مقابلے کے لیے سری لنکا روانہ

ایشیا کپ کے افتتاحی میچ کے بعد پاکستان اور نیپال کی ٹیمیں سری لنکا روانہ ہوگئیں، دونوں ٹیمیں ملتان سے خصوصی پرواز سے کولمبو روانہ ہوئیں۔ پی سی بی کے مطابق ٹیم رات 3 بجے چارٹرڈ فلائٹ سے روانہ ہوئی، مزید پڑھیں

اسرائیلی کھلاڑی سے ہاتھ ملانے پر ایران نے ویٹ لفٹر پر تاحیات پابندی لگادی

اسرائیلی کھلاڑی سے ہاتھ ملانے پر ایران نے اپنے ویٹ لفٹر پر ہر قسم کے کھیلوں کے لیے تاحیات پابندی لگادی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اس واقعے پر کھیلوں کی کمیٹی کو بھی ختم کردیا گیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مزید پڑھیں