ایشیا کپ کا آغاز،جے شاہ کا تمام ٹیموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے سیکرٹری جے شاہ نے ایشیا کپ کے آغاز کے موقع پر تمام ٹیموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری کیے گئے مزید پڑھیں

ایشیا کپ کی افتتاحی تقریب میں آئمہ بیگ اور نیپالی گلوکارہ تریشالا گرونگ پرفارم کریں گی

پاکستان میوزِک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ اور نیپالی گلوکارہ تریشالا گرونگ آج ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والی ایشیا کپ کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کریں گی۔ اولیاء کی سرزمین کہلایا جانے والا شہر ملتان آج ایشیا کپ مزید پڑھیں

ایشیا کپ ، پاکستان اور نیپال کی ٹیمیں ملتان کرکٹ اسٹیڈیم پہنچ گئیں

ایشیا کپ کا افتتاحی میچ کھیلنے کے لیے پاکستان اور نیپال کی ٹیمیں ملتان کرکٹ اسٹیڈیم پہنچ گئیں۔ ایشیا کپ کا پہلا میچ دوپہر ڈھائی بجے ہوگا۔ میچ سے قبل اسٹیڈیم میں افتتاحی تقریب بھی ہوگی۔ تقریب میں پاکستانی گلوکارہ مزید پڑھیں

ایشیا کپ: حسن علی کا قومی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی نے ایشیا کپ میں قومی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری کیے گئے بیان میں حسن علی نے مداحوں سے درخواست مزید پڑھیں

ایشیا کپ شروع ہونے سے قبل بنگلادیش کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا

ایشیا کپ شروع ہونے سے قبل بنگلادیش کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ وکٹ کیپر بیٹر لٹن داس وائرل بخار سے چھٹکارا نہیں پا سکے، وہ بخار کی وجہ سے ایشیا کپ مزید پڑھیں

15 سال بعد پاکستان میں ایشیا کپ کے انعقاد پر شاہد آفریدی کا ردعمل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان میں 15 سال بعد ایشیا کپ کا آغاز دیکھنے کے لیے پُرجوش ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری کیے گئے بیان میں مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو کی سعودی عرب میں نابینا مداح سے ملاقات

اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب میں اپنی نابینا مداح سے ملاقات کر کے لوگوں کے دل جیت لیے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو نے بچی کو اپنی دستخط شدہ فٹبال بھی دی۔ اس موقع پر نابینا بچی مزید پڑھیں

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز آج سے ہوگا، پاکستان اور نیپال مدمقابل

ایشیاکپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز آج سے پاکستان میں ہورہا ہے، پہلے میچ میں پاکستان اور نیپال کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ ٹورنامنٹ کے آغاز پر ملتان اسٹیڈیم میں رنگا رنگ افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا مزید پڑھیں

نیرج چوپڑا کی والدہ نے ارشد ندیم کے بارے میں سوال پوچھنے والے صحافی کو چپ کرا دیا

ورلڈ ایتھلیٹک چیمپئن شپ کے جیولن تھرو مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے والے بھارت کے نیرج چوپڑا کی والدہ نے ارشد ندیم کے بارے میں سوال پوچھنے والے صحافی کو چپ کرا دیا۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک صحافی مزید پڑھیں

سلور میڈل جیتنے والےارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے، والہانہ استقبال

ہنگری کے شہر بڈاپسٹ میں ہونے والی ورلڈ ایتھلیٹک چیمپئن شپ کے جیولن تھرو مقابلے میں سلور میڈل جیتنے والے ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے۔ لاہور ایئر پورٹ پر شائقین اور اسپورٹس بورڈ کے نمائندوں نے ارشد ندیم کا مزید پڑھیں