ڈرائیور انعام احمد نے امریکی گراں پری ریسنگ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا

برٹش پاکستانی فارمولا ون ڈرائیور انعام احمد نے امریکی گراں پری ریسنگ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ انعام احمد گراں پری ریس میں پہلی پانچ پوزیشن میں آنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں انہوں مزید پڑھیں

نیشنل گیمز: ایتھلیٹکس مقابلوں میں واپڈا نے دس میں سے چھ گولڈ اپنے نام کر لیے

نیشنل گیمز میں ایتھلیٹکس کے تیسرے دن ہونے والے ایتھلیٹکس مقابلوں میں واپڈا نے دس میں سے چھ گولڈ اپنے نام کر لیے، آرمی تین جبکہ ائیرفورس کے حصے میں ایک سونے کا تمغہ آیا۔ نیشنل گیمز کی میراتھون ریس مزید پڑھیں

آئی سی سی کے چیئرمین گریگ بارکلے آئندہ ہفتے لاہور پہنچیں گے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیئرمین گریگ بارکلے اور چیف ایگزیکٹیو جیف ایلر ڈائس منگل کو لاہور پہنچیں گے۔ اپنے دو روزہ دورے کے موقع پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین اور مزید پڑھیں

بابر اعظم اور محمد رضوان ہارورڈ یونیورسٹی پروگرام کے لیے امریکا روانہ

بابر اعظم اور محمد رضوان ہارورڈ یونیورسٹی پروگرام کے لیے امریکا روانہ ہو گئے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ہارورڈ یونیورسٹی کے ایجوکیشن پروگرام میں شرکت کریں گے۔ بابر اعظم اور محمد مزید پڑھیں

ون ڈے ورلڈ کپ کا شیڈول ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے موقع پر ریلیز کیا جائے گا:جے شاہ

بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی کے سیکریٹری جے شاہ نے کہا ہے کہ ون ڈے ورلڈ کپ کا شیڈول ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے موقع پر ریلیز کیا جائے گا۔ ایک بیان میں جے شاہ نے کہا مزید پڑھیں

جونیئر ایشیا کپ: پاکستان اور انڈیا کے درمیان ہونیوالا میچ ایک ۔ ایک کی برابری پر ختم

اومان کے شہر صلالہ میں جاری جونیئر ایشیا کپ میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان ہونیوالا میچ ایک ۔ ایک کی برابری پر ختم ہوگیا۔ گروپ بی میں شامل روایتی حریف ٹیموں کے درمیان میچ سنسنی خیز ثابت ہوا، دونوں مزید پڑھیں

34ویں نیشنل گیمز میں پاکستان آرمی کی میڈلز کی ٹرپل سنچری مکمل

34ویں نیشنل گیمز میں پاکستان آرمی نے میڈلز کی ٹرپل سنچری مکمل کرلی۔ آرمی نے اب تک 151 گولڈ، 103 سلور اور 46 برانز میڈلز حاصل کیے ہیں۔ کوئٹہ میں جاری نیشنل گیمز کے میڈلز ٹیبل پر آرمی 300 میڈلز مزید پڑھیں

انجرڈ ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کا بیان

انگلینڈ میں لیگ میچ کے دوران انجرڈ ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کا بیان سامنے آگیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں شاداب خان نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

انگلینڈ میں جاری ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ،ڈیبیو میچ میں شاداب خان انجری کا شکار

انگلینڈ میں جاری ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں سسیکس کی جانب سے ڈیبیو میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان انجری کا شکار ہو گئے۔ سمرسیٹ کے خلاف میچ میں ٹام کوہلر کیڈمور کا اونچا کیچ پکڑنے کی مزید پڑھیں