پشاور زلمی نے سپر اوور میں لاہور قلندرز کو شکست دے دی

لاہور: پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیزن 7 کے 30 ویں اور پہلے مرحلے کے آخری میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو سپر اوور میں شکست دے دی۔ سپر اوور پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ مزید پڑھیں

پی ایس ایل 7 میں اپنا کردار ادا نہیں کرسکا، بابر اعظم کا اعتراف

لاہور: کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم نے پی ایس ایل 7 میں ٹیم کی بدترین شکست اور کارکردگی پر انسٹاگرام پر مداحوں کےلیے پیغام دے دیا۔ بابر نے انسٹا گرام پوسٹ میں لکھا کہ ہم اپنی ذمہ داری اور مزید پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7؛ اسلام آباد یونائیٹڈ کوآج ملتان سلطانز کا چیلنج درپیش

لاہور: ایچ بی ایل پی ایس ایل 7میں آج 2 میچز کھیلے جائیں گے جب کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کو ملتان سلطانز کا چیلنج درپیش ہوگا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں اتوار کو اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم مضبوط حریف ملتان سلطانز مزید پڑھیں

اسلام آباد یونائیٹڈ کے انجرڈ کپتان شاداب خان کی آج دستیابی فٹنس کلیئرنس سے مشروط

لاہور: ایچ بی ایل پی ایس 7 میں لاہور قلندرز کے خلاف اسلام آباد یونائیٹڈ کے انجرڈ کپتان شاداب خان کی دستیابی کے حوالے سے فیصلہ میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں کیا جائے گا۔ قذافی اسٹیڈیم میں آج لاہور قلندرز مزید پڑھیں

بابراعظم کوکیوں ڈانٹا، سوشل میڈیا صارفین وسیم اکرم سے ناراض

ایچ بی ایل پی ایس ایل7 میں ملتان سلطانزکیخلاف میچ کے دوران وسیم اکرم کی بابراعظم کوڈانٹ ڈپٹ پرسوشل میڈیا صارفین ناراض ہوگئے۔ بابراعظم کووسیم اکرم کی ڈانٹ ڈپٹ سوشل میڈیا صارفین کوپسند نہیں آئی۔ کراچی کنگز اورملتان سلطانز کے مزید پڑھیں

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ،عماد وسیم پر جرمانہ عائد

لاہور: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرکراچی کنگز کے کھلاڑی عماد وسیم پرجرمانہ عائد کردیا گیا۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 میں لاہورقلندرز اورکراچی کنگز کے درمیان قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف مزید پڑھیں

دورہ پاکستان؛ اسٹیکٹی ریزرو پلیئرز میں بھی شمولیت پر خوش

کراچی: دورہ پاکستان کے لیے آسٹریلوی ریزرو پلیئرز میں شامل کیے جانے پر پیسر مارک اسٹیکٹی انتہائی خوش اور مطمئن ہیں۔ رواں برس شیفلڈ شیلڈ سیزن کے ٹاپ وکٹ کیپر کو نیشنل سلیکٹرز نے ٹیسٹ ٹور کے لیے نظر میں مزید پڑھیں