جیو کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہےکہ سنی اتحاد کونسل سے اتحاد ہماری غلطی تھی جس کا خمیازہ بھگتنا پڑا پی ٹی آئی کے وکلاء مزید پڑھیں
برازیل کے اسٹار فٹبالر نیمار جونیئر بھی سعودی کلب سے کھیلنے کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق جعمے کی رات دارالحکومت ریاض پہنچنے پر ایئرپورٹ پر نیمار جونیئر کا اعلیٰ حکام نے استقبال کیا۔ نیمار نے مزید پڑھیں
ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی سینئر قیادت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ریلیف دلانے کیلئے مغربی ممالک کے سفیروں سے مدد مانگ لی ہے۔ پی ٹی آئی قیادت نے امریکا، برطانیہ، کینیڈا، ناروے کے سفیروں سے ملاقات مزید پڑھیں
امریکی ادارہ مذہبی آزادی کا کہنا ہے کہ بھارت میں آزادی سے اب تک 50 ہزار مساجد، 20 ہزار سے زائد چرچ اور دیگر عبادت گاہیں انتہاپسندوں کا نشانہ بن چکی ہیں۔ ادارہ مذہبی آزادی کے مطابق 6 دسمبر 1992 مزید پڑھیں
ملائیشیا میں چھوٹا چارٹر طیارہ ہائی وے پر گاڑی اور موٹر سائیکل پر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثہ دارالحکومت کوالالمپور کے شمالی علاقے میں پیش آیا، جہاز میں مزید پڑھیں
کینیڈا میں بڑے پیمانے پر جنگلات میں آگ لگ گئی، آگ سے متاثر شمال مغربی علاقوں سے تقریباً 22 ہزار افراد بےگھر ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا میں 1100 مقامات پر جنگلات میں آگ لگی ہے، کیلووانا اور مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر معنی خیز پوسٹ شیئر کردی۔ سابق بھارتی ٹینس اسٹار، جو ان دنوں اپنے اہل خانہ کے ہمراہ مزید پڑھیں
بھارت کی ریاست تلنگانہ میں اسکول میں دوران تعلیم نویں جماعت کا طالبعلم دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ تلنگانہ کے علاقے کھمم میں پیش آیا جہاں نویں جماعت کا طالبعلم مزید پڑھیں
امریکا کے شہر نیو یارک میں سرکاری ملازمین کے ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی، پابندی کا اطلاق فوری طور پر کیا جائے گا۔ ٹک ٹاک پر عائد کی جانے والی تازہ ترین پابندی دنیا بھر کی مزید پڑھیں
جنوبی امریکہ کے ملک کولمبیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کولمبیا کے دارالحکومت بوگوٹا میں زلزلے کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر سڑکوں پر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مزید پڑھیں
سری لنکن کرکٹر لاہیرو تھریمانے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہو گئے۔ سری لنکا کرکٹ کی ایگزیکٹو کمیٹی نے 34 سالہ لاہیرو تھریمانے کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ اس حوالے سے سری لنکا کرکٹ کا کہنا ہے کہ لاہیرو تھریمانے نے مزید پڑھیں