کراچی میں بارش اور ژالہ باری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ کراچی میں کل صبح سے ہفتے کی رات تک کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا امکان ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار مزید پڑھیں
مصر کی سب سے بڑی سگریٹ بنانے والی کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر اور سی ای او نے اندازہ لگایا ہے کہ ملک کی 18 فیصد آبادی سگریٹ نوشی کرتی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ایسٹرن کمپنی کے ہانی امان نے مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی امریکا میں بھارتی اداکار سنیل شیٹی سے ملاقات ہوئی ہے۔ امریکا میں ہوئی اس ملاقات میں شاہد آفریدی نے سنیل شیٹی سے اپنی بیٹیوں کا تعارف کرایا۔ اس دوران دونوں شخصیات مزید پڑھیں
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ٹیلیفون پر رابطہ کرکے پانچ ممالک کی تنظیم ’برکس‘ میں ایران کی ممکنہ شمولیت پر تبادلہ خیال کیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق دونوں ممالک کے رہنماؤں نے دو طرفہ تجارت، مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایشیا کپ 2023 کے سری لنکا میں ہونے والے میچز کے ٹکٹس کی فروخت شروع کردی۔ دو ستمبر کو پاکستان اور بھارت کے درمیان شیڈول میچ کے بیشتر ٹکٹس چند گھنٹوں ہی میں مزید پڑھیں
معروف امریکی گلوکارہ بریٹنی اسپیئرز کی سیم اصغری سے بھی شادی ناکام ہوگئی، 6 سال سے قائم محبت اور 13 ماہ کی شادی کا رشتہ طلاق تک پہنچ گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق گلوکارہ بریٹنی اسپیئرز مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم نواز شریف سمجھتے ہیں کہ اس سال الیکشن ہو جائیں گے، وہ چاہتے ہیں کہ الیکشن میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے۔ پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو مزید پڑھیں
سابق وفاقی وزیر احسن اقبال چین کے شہر اورمچی پہنچ گئے۔ احسن اقبال اورمچی میں یوریشیا ایکسپو اور کانفرنس میں شرکت کریں گے وہ صوبے شن جیانگ کی حکومت کی دعوت پر اورمچی پہنچے ہیں۔ پاکستانی وفد اور سابق وفاقی مزید پڑھیں
انٹیلی جنس بیورو نےپاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکالنے کے لئے 47انتہائی حساس فنانشل رپورٹس اور 91 اہم ترین فنانشل انٹیلی جنس معلومات انٹی منی لانڈرنگ ایجنسیوں سے شئیر کیں جن پر عملدرآمد سے پاکستان مزید پڑھیں
ویتنام سے تعلق رکھنے والے Pham Nhat Vuong ایک دن میں 39 ارب ڈالرز کما کر ایشیا کے 5 ویں امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔ ان کی الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنی ون فاسٹ آٹو کے شیئرز کی مزید پڑھیں
قومی کرکٹ اسکواڈ کے پاکستان میں دستیاب کھلاڑی کل اسپورٹ اسٹاف کے ہمراہ سری لنکا روانہ ہوں گے۔ پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ میچز کی سیریز کا پہلا ون ڈے میچ 22 اگست کو کھیلا مزید پڑھیں