جب رشی کپور نے رنبیر کپور کو کترینہ کیف کیساتھ رہنے کی اجازت کو برا انتخاب قرار دیا

بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کے والد، اداکار رشی کپور نے بیٹے کو گھر سے باہر جانے اور باربی ڈول کترینہ کیف کے ساتھ رہنے کی اجازت دینے کے فیصلے کو برا فیصلہ قرار دیا تھا۔ بھارتی میڈیا مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے کشمیری کارکنوں سے متعلق بھارت کے عدم تعاون سے مطلع کردیا

اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر برائے ہیومن رائٹس ڈیفنڈرز میری لالر نے اقوام متحدہ سمیت تمام اداروں کو کشمیری کارکنوں سے متعلق بھارت کے عدم تعاون سے مطلع کردیا۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹوئٹر پر اس حوالے سے جاری پیغام مزید پڑھیں

لبنان اور کویت میں فلم باربی پر پابندی عائد کردی گئی

لبنان اور کویت میں ہالی ووڈ فلم باربی پر پابندی عائد کردی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بدھ کو لبنان میں جبکہ آج کویت میں بھی اس فلم کی نمائش پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ کویت کی سرکاری خبر مزید پڑھیں

مکی آرتھر کا ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کے دوران موجود ہونے کا پلان

قومی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر کا ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کے دوران موجود ہونے کا پلان بنایا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق مکی آرتھر کے افغانستان سیریز کے دوران سری لنکا پہنچنے کی منصوبہ بندی مزید پڑھیں

’باربی‘ کے بعد انٹرنیٹ پر ’حجاربی‘ نے بھی انٹری دے دی

فلم ’باربی‘ کے ریلیز ہونے سے قبل اور تاحال سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور معروف شخصیات ابھی باربی کے گلابی رنگ کے بخار میں ہی مبتلا تھیں کہ مارکیٹ میں حجاربی نے بھی انٹری دے دی ہے۔ باربی کی روایتی مزید پڑھیں

صبا آزاد کو سسرال کے بعد سوزین خان کی جانب سے بھی ہری جھنڈی مل گئی

جلد ہی دوسری بار رشتۂ ازداوج میں منسلک ہونے والے بالی وڈ کے سپر ہیرو ہریتھک روشن اور ان کی گرل فرینڈ اور اداکارہ صبا آزاد کو سسرال کے بعد ہریتھک روشن کی سابق اہلیہ کی جانب سے بھی ہری مزید پڑھیں

سمندری طوفان خانون کے بعد جنوبی کوریا کےشہر بوسن سے ٹکرا گیا

سمندری طوفان خانون جاپان کے بعد جنوبی کوریا کے جنوبی ساحلی شہر بوسن سے ٹکرا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق طوفان کے زیرِ اثر طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش کی وجہ سے سمندر میں طغیانی آگئی۔ رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

ورلڈ کپ میچز کی میزبانی کرنے والے بھارتی اسٹیڈیم میں آگ لگ گئی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ میچز کی میزبانی کرنے والے بھارتی اسٹیڈیم میں آگ لگ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ورلڈ کپ سے پہلے کولکتہ کے ایڈن گارڈنز اسٹیڈیم میں تعمیراتی کاموں کے دوران آگ لگ گئی۔ مزید پڑھیں

بھارتی افواج میں خواتین اہلکار بھی غیر محفوظ

بھارتی افواج میں خواتین اہلکار بھی غیر محفوظ ہیں کیونکہ گزشتہ 3 سالوں میں 123خواتین اہلکاروں نے جنسی ہراسگی اور زیادتی کی شکایات کی ہیں۔ 2007 سے اب تک ہندوستانی افواج میں خواتین اہلکاروں کے ساتھ جنسی زیادتی کے 1243 مزید پڑھیں