نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں 1 ماہ کے لیے بجلی 7 روپے 13 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دائر کی گئی ہے۔ یہ درخواست سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا میں جمع کروائی ہے۔ نیپرا کے مزید پڑھیں
مائیکرو سافٹ نے دنیا کا پہلا ایسا گیم کنٹرولر پیش کردیا ہےکہ جس سے کھیل کے دوران پیزا کی خوشبو آتی رہے گی۔ یہ گیم کنٹرولر نئی آنے والی ایک فلم ’ٹین ایج میوٹنٹ نینجا ٹرٹلز: میوٹنٹ میہم‘ کی پروموشن مزید پڑھیں
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سونم کپور ماں بننے کے بعد ایک بار پھر بڑے پردے پر آنے کے لیے تیار ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ آخری بار 2019 میں ریلیز ہونے والی فلم دی زویا فیکٹر میں دکھائی مزید پڑھیں
مودی حکومت کے خلاف بھارتی پارلیمان میں عدم اعتماد کی تحریک پیش کردی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اپوزیشن کی اتحادی جماعتوں نے لوک سبھا میں مودی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کر دی جسے قبول کر مزید پڑھیں
بھارت کے مشہور پنجابی گلوکار سریندر شندا 64 سال کی عمر میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گلوکار بیماری کے باعث لدھیانہ کے پرائیوٹ اسپتال میں زیرِ علاج تھے جہاں آج ان کی موت ہوگئی۔ رپورٹس کے مطابق اپنے مزید پڑھیں
سیما حیدر اور انجو کا معاملہ مشترکہ ایوان میں بھی پہنچ گیا، سینیٹر دنیش کمار کا کہنا ہے کہ سیما حیدر پاکستان سے بھارت گئی مگر دھمکیاں ہمیں مل رہی ہیں۔ یہ بات سینیٹر دنیش کمار نے پارلیمنٹ کے مشترکہ مزید پڑھیں
بھارت سے اپنے دوست، دیر بالا کے رہائشی نصراللّٰہ کے پاس پاکستان گھومنے کی غرض سے آئی انجو نے اسلام قبول کر کے نصراللّٰہ سے شادی کر لی ہے۔ گزشتہ روز انجو نے ناصرف اسلام قبول کر کے اپنا نام مزید پڑھیں
بھارت سے اپنے پاکستانی دوست، شمالی علاقے دیربالا کے رہائشی نصراللّٰہ کے پاس آنے والی خاتون انجو سے اس کے بھائی ڈیوڈ اور والد گایا پرساد تھامس نے قطع تعلق کرلیا۔ نو مسلم اور نو بیاہتا انجو (فاطمہ) کے والد مزید پڑھیں
سعودی عرب نے مزید 12 ممالک کے شہریوں کے لیے پاسپورٹ پر ویزا سٹیکر ختم کرنے کے فیصلے پر عمل درآمد کا آغاز کر دیا، جس کے بعد اب ملازمت، اقامہ، وزٹ اور ملازمت کے ویزے آن لائن جاری کیے مزید پڑھیں
چین نےپاکستان کیلئے 2 ارب10 کروڑڈالرزقرض موخر کرنے کی منظوری دیدی ۔ ذ رائع کے مطا بق چین نے پاکستان کیلئے قرضہ دو سال کیلئے موخر کیا ہے۔ چین کے ایگزم بینک نےباضابطہ طورپر پاکستان کو خط لکھ کر آگاہ مزید پڑھیں
بھارت کی ریاست اترپردیش میں مچھیروں نے غلطی سے ڈولفن پکڑلی جس پر انہوں نے اسے واپس دریا میں نہیں چھوڑا بلکہ پکا کر کھا گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس حرکت کے بعد چاروں مچھیروں کو پولیس نے گرفتار مزید پڑھیں