عالمی ادارہ صحت نےیونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزکےمیڈیکل جرنلزم ڈپلومہ کورس کی توثیق کردی

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے لیے بڑا اعزاز,عالمی ادارہ صحت کی جانب سے یو ایچ ایس کے میڈیکل جرنلزم ڈپلومہ کورس کی توثیق کر دی گئی جبکہ بحیرہ روم خطے کے ممالک میں پاکستان اپنی نوعیت کا منفرد کورس کروانے مزید پڑھیں

گپی گریوال کااپنی نئی فلم کی شوٹنگ کیلئے پاکستان آنے کا اعلان

بھارتی پنجابی فلموں کے پروڈیوسر اداکار اور گلوکار گپی گریوال جلد اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کیلئے پاکستان آئیں گے۔ پنجابی فلموں کے مشہور اداکار گپی گریوال نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی نئی فلم “جنے لہور نئیں ویکھیا” مزید پڑھیں

اسپائیڈرمین جیسا لباس پہنےلڑکی کابچے پر حملہ، لڑکی گرفتار

امریکا کی ریاست نیویارک میں اسپائیڈرمین جیسا لباس پہننے والے بچے پر حملہ کرنے والی لڑکی کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پارک میں موجود 15 سالہ لڑکے پر ایک لڑکی نے حملہ کیا تھا جس سے اس مزید پڑھیں

پی آئی اے کی شارجہ سے تربت کیلئے براہِ راست پرواز کی کراچی میں لینڈنگ

پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے کی شارجہ سے تربت کے لیے براہِ راست پرواز کو رات گئے نامعلوم وجوہات کی وجہ سے کراچی ایئر پورٹ اتار لیا گیا۔ بعد ازاں مسافروں کو اسی طیارے میں ڈومیسٹک پرواز مزید پڑھیں

اسرائیل میں ملازمت کرنیوالے 8 پاکستانیوں کیخلاف مقدمات، 5 گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے میرپور خاص کرائم سرکل کے عملے نے ایک بڑی کارروائی کے دوران ایسے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے جو مختلف ممالک سے ہوتے ہوئے اسرائیل پہنچے اور وہاں ملازمت بھی اختیار مزید پڑھیں

ریحام خان نے پہلی شادی کوزندگی کا سب سے اداس ترین دن قرار دے دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے اپنی پہلی شادی کے روز کو اپنی زندگی کا سب سے اداس ترین دن قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف مزید پڑھیں

سید تسنیم حیدر کو پولیس نے تفتیش کے لیے طلب کرلیا

برطانوی دارالحکومت لندن میں سابق وزیرِ اعظم پاکستان میاں نواز شریف پر قتل کے سنگین الزامات لگانے والے سید تسنیم حیدر کو پولیس نے تفتیش کے لیے طلب کر لیا۔ لندن پولیس کی طرف سے طلب کیےجانے کی تسنیم حیدر مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس سے ملنے والا سفید پاؤڈر منشیات نکلی

امریکی صدر جوبائیڈن کی غیر موجودگی کے دوران وائٹ ہاؤس سے ملنے والا سفید پاؤڈر منشیات نکلی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس سے گزشتہ اتوار کو ملنے والا سفید پاؤڈر منشیات (کوکین) تھی۔ رپورٹس کے مطابق سیکرٹ سروس ایجنٹس مزید پڑھیں

ہارورڈ یونیورسٹی میں داخلے کا طریقہ کار امریکا کی عدالت میں چیلنج

ہارورڈ یونیورسٹی میں داخلے کا طریقہ کار امریکا کی عدالت میں چیلنج کر دیا گیا۔ امریکی عدالت میں اس حوالے سے درخواست دائر کرنے والوں کی جانب سے ہارورڈ یونیورسٹی کے سابق طالب علموں اور ڈونرز کے بچوں کو ترجیحی مزید پڑھیں

ناک سے خون روکنے کیلئے شاہ رخ خان کا امریکا میں ہنگامی آپریشن

بالی ووڈ سُپر اسٹار شاہ رخ خان کی ناک کا امریکا کے شہر لاس اینجلس میں ہنگامی آپریشن کرنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق شوٹنگ کے دوران شاہ رخ خان کی ناک پر چوٹ لگنے کے مزید پڑھیں