کراچی میں الیکشن کمیشن سندھ کے دفتر کے باہر بم دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ سی ٹی ڈی تھانے میں انسدادِ دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ مقدمے کے متن کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں
ایل این جی کارگو پاکستان پہنچنے سے گیس بحران ٹل گیا۔ پاور اور کھاد سمیت تمام صنعتوں کی گیس مکمل بحال کردی گئی جبکہ گھریلو صارفین کے لیے بھی گیس کا پریشر بہتر ہونے لگا ہے۔ سوئی ناردرن حکام کے مزید پڑھیں
ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل نے پاک سری لنکا سیریز سے متعلق پیش گوئی کردی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر اکمل نے کہا کہ پاکستان ٹیسٹ ٹیم سری لنکا میں سیریز جیت سکتی ہے۔ عمر اکمل نے کہا مزید پڑھیں
سمندر میں لاپتا ہونے والی آبدوز ٹائٹن میں سوار 5 افراد کو ڈھونڈنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے تاہم ہر گزرتے لمحے کے ساتھ آبدوز میں باقی رہ جانے والی آکسیجن مزید کم ہوتی جا رہی ہے۔ غیرملکی میڈیا مزید پڑھیں
ٹائٹن آبدوز میں 4 مرتبہ سوار ہو کر سمندر کی گہرائیوں میں جانے والے ایک شخص نے اس آبدوز سے متعلق اپنے تجربات بیان کر دیے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اس آبدوز میں ماضی میں 4 مرتبہ سفر کرنے والے مزید پڑھیں
جوڈیشل ایکٹوازم پینل نے صدر مملکت سمیت دیگر حکام کو خط لکھتے ہوئے یونان کشتی حادثے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ خط کے متن کے مطابق کئی ایسے حادثے پیش آئے ہیں لیکن اصل مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف فرانس کے دورے پر دارالحکومت پیرس پہنچ گئے۔ پیرس ائیرپورٹ پر پاکستانی سفیر، اعلیٰ فرانسیسی حکام نے وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کیا۔ فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کی دعوت پر وزیرِ اعظم فرانس کا دورہ کر رہے مزید پڑھیں
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے لیے مضبوط امیدوار ذکا اشرف نے ایشیا کپ کے لیے ہائبرڈ ماڈل کو پاکستان کے ساتھ نا انصافی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس ماڈل کے تحت پاکستان کے اہم میچز کو مزید پڑھیں
مقبول فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام میں صارفین کے لیے دیگر افراد کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی مختصر ویڈیوز یا ریلز کو ڈاؤن لوڈ کرنے کا فیچر متعارف کرا دیا گیا ہے۔ ٹک ٹاک میں اس طرح کا فیچر مزید پڑھیں
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے چینی چیف آف جوائنٹ اسٹاف ڈپارٹمنٹ جنرل لیو ژینلی سے ملاقات کی۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل ساحر شمشاد مرزا 18 تا 22 مزید پڑھیں
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے قطر اور عمان کا دورہ کیا۔ دوحہ میں ان کی ملاقات قطری امیر شیخ تمیم سے ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کی گئی۔ شیخ تمیم نے ایران اور مزید پڑھیں