امریکی وزیر خارجہ کی چینی ہم منصب سے ساڑھے 5 گھنٹے طویل ملاقات

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اپنے دو روزہ دورۂ چین میں اپنے چینی ہم منصب سے ساڑھے پانچ گھنٹے کی طویل ملاقات کی، پیر کو انٹونی بلنکن کی چینی صدر شی جن پنگ سے بھی ملاقات متوقع ہے۔ خبر مزید پڑھیں

دنیا میں مہنگائی کے حوالے سے سرفہرست ممالک کے نام جاری

ورلڈ آف اسٹیٹکس نے دنیا میں مہنگائی کے حوالے سے سرفہرست ممالک کے نام جاری کیے ہیں جس کے مطابق پاکستان مہنگائی کی شرح کے حوالے سے دنیا میں چھٹے نمبر پر ہے۔ ورلڈ آف اسٹیٹکس کے مطابق پاکستان میں مزید پڑھیں

یوگنڈا: سرحد کے پاس قائم سکول پر حملہ،25 افراد ہلاک

یوگنڈا میں سرحد کے پاس قائم سکول پر حملے میں 25 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کےمطابق پولیس کا بتانا ہےکہ یوگنڈا میں ڈیموکریٹک ری پبلک آف کانگو کی سرحد کے پاس قائم سکول پر باغیوں نے حملہ کیا مزید پڑھیں

بگ باس او ٹی ٹی سیزن 2 کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

معروف بھارتی ٹی وی رئیلٹی شو ’بگ باس‘ کا نیا سیزن آج سے آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم ’جیو سنیما‘ پر دیکھا جاسکے گا۔ بھارتی میڈیا پورٹس کے مطابق آج رات سے رئیلٹی شو بگ باس OTT کے دوسرے سیزن مزید پڑھیں

پاکستان میں ناموں سے متعلق عالمی ادارہ برائے اعداد و شماریات کی دلچسپ تحقیق

خاندانی ناموں سے متعلق عالمی ادارہ برائے اعداد و شماریات کی دلچسپ تحقیق سامنے آ گئی، جس کے مطابق پاکستان میں سب سے عام خاندانی نام ’احمد‘ ہے۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس نے دنیا بھر میں مزید پڑھیں

راکھی ساونت اور گلوکار میکا سنگھ کے درمیان مقدمہ بالآخر اپنے انجام کو پہنچ گیا

بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ اور رقاصہ راکھی ساونت اور گلوکار میکا سنگھ کے درمیان 2006 سے جاری مبینہ طور پر زبردستی بوسہ لینے کا مقدمہ بالآخر اپنے انجام کو پہنچ گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکار میکا سنگھ مزید پڑھیں

بھارت میں اسلاموفوبیا ،اسمبلی کے دوران ’اذان‘ دینے والااستادمعطل

بھارت میں اسلاموفوبیا کا ایک اور واقعہ پیش آیا، اسمبلی کے دوران ’اذان‘ دینے والے استاد کو معطل کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ممبئی کے مضافاتی علاقے کاندیولی میں مبینہ طور پر مزید پڑھیں

مانچسٹر : شمالی صنعتی علاقے کی 2 عمارتوں میں آگ لگ گئی

برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں شمالی صنعتی علاقے کی 2 عمارتوں میں آگ لگ گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق آگ لگنے کے باعث علاقے میں دھوئیں کے بادل چھا گئے، فائر بریگیڈ کی 8 گاڑیاں اور فائر فائٹرز آگ پر مزید پڑھیں