امریکا کی خطرناک ترین شخصیت، وہسل بلوور ڈینئل ایلسبرگ فوت ہو گئے

ویتنام جنگ میں امریکی مداخلت کو بے نقاب کرنے والے وہسل بلوور ڈینئل ایلسبرگ 92 برس کی عمر میں فوت ہو گئے۔ طویل عرصے سے لبلے کے کینسر میں مبتلا سابقہ امریکی آرمی اینالسٹ ایلسبرگ ریاست کیلی فورنیا کے علاقے مزید پڑھیں

آئی ڈی بی کی پاکستان کو600 ملین ڈالرز کے پروجیکٹ فنانسنگ کی منظوری

اسلامک ڈویلپمنٹ بینک (آئی ڈی بی) پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کیلئے 600 ملین ڈالرز کے پروجیکٹ فنانسنگ کی منظوری دینے کے لیے تیار ہے جس میں سے خیبرپختونخوا میں چشمہ رائٹ بینک کینال کے لیے مالی اعانت فراہم مزید پڑھیں

روسی تیل خریدنے سے کوئی نقصان نہیں البتہ کتنا فائدہ ہوگا یہ نہیں بتا سکتا: مصدق ملک

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان کو روسی تیل خریدنے سے کوئی نقصان نہیں البتہ کتنا فائدہ ہوگا یہ نہیں بتا سکتا۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کےساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق مزید پڑھیں

آنجہانی ملکہ برطانیہ سے متعلق بیان پر جوبائیڈن تنقید کی زد میں

امریکی صدر جوبائیڈن کو ایک تقریب کے اختتام پر ’خدا ملکہ کو بچائے‘ کہنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ امریکی ریاست کنیکٹی کٹ میں نیشنل سیفر کمیونٹیز سمٹ میں اپنے بیان پر جوبائیڈن تنقید کی زد میں ہیں۔ مزید پڑھیں

امریکا :انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بلی کو نوکری پر رکھ لیا گیا

امریکا میں سان فرانسسکو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بلی کو نوکری پر رکھ لیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ اقدام پریشان مسافروں کو پُرسکون کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ایئرپورٹ پر رکھی گئی بلی کی عمر مزید پڑھیں

سعودی وزارتِ صحت کی سفری احتیاطی تدابیر کی پابندی ختم

سعودی عرب کی وزارتِ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق حفاظتی تدابیر کے لیے نئی آگاہی مہم کا آغاز کردیا۔ سعودی وزارتِ صحت نے سفری احتیاطی تدابیر کی پابندی ختم کر کے تمام افراد کو صفائی کی پابندی کا خیال مزید پڑھیں

سمندری طوفان بپرجوائے کمزور ہو کر ڈپریشن بن گیا

سمندری طوفان بپرجوائے کمزور ہو کر ڈپریشن بن گیا جو کہ تھرپارکر اور بھارتی راجستھان پر موجود ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بھارتی راجستھان میں ڈپریشن کمزور ہو کر لو پریشر ایریا میں تبدیل ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات مزید پڑھیں

حج سیزن، مکہ مکرمہ کی تمام چھوٹی بڑی مساجد میں نمازِ جمعہ کی اجازت

حج سیزن کے دوران مکہ مکرمہ کی تمام چھوٹی بڑی مساجد میں نمازِ جمعہ کی اجازت دے دی گئی۔ سعودی وزیر اسلامی امور ڈاکٹر عبداللطیف آل الشیخ نے کہا ہے کہ یہ اقدام لاکھوں عازمین کی سہولت کے لیے کیا مزید پڑھیں

امریکی عوام پرمنحصر ہے کہ وہ جوبائیڈن اور ٹرمپ میں سے کسے منتخب کرتے ہیں، جِل بائیڈن

امریکی خاتون اول جِل بائیڈن نے کہا ہے کہ یہ امریکی عوام پر منحصر ہے کہ وہ جوبائیڈن کے ساتھ استحکام یا سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ انتشار اور افراتفری میں سے کیا منتخب کرتے ہیں۔ جمعرات کو عرب مزید پڑھیں