اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اپنی رخصت کی درخواست واپس لے لی۔ ذرائع کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی درخواست وزارت قانون نے منظور نہیں کی۔ جج محمد بشیر کی عدالت میں مزید پڑھیں
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے ویریفائیڈ ٹوئٹر اکاؤنٹس کے لیے ٹوئٹ کو ایڈٹ کرنے کے دورانیے کو بڑھادیا ہے۔ ٹوئٹر بلیو اکی جانب سے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر ایک ٹوئٹ میں بتایا گیا کہ اب ٹوئٹس کو ایک گھنٹے مزید پڑھیں
صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو کے ایک معروف ہوٹل میں شدت پسند تنظیم الشباب کے حملے میں 6 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حملے کے بعد صومالی پولیس اور سکیورٹی فورسز نے ریسکیو آپریشن مزید پڑھیں
فن لینڈ سے تعلق رکھنے والے امیر ترین آدمی کو تیز رفتاری پر ایک کروڑ روپے کا چالان بھرنا پڑ گیا۔ کچھ ممالک اپنے روڈ رولز کو بہت سنجیدگی سے لیتے ہیں اور فن لینڈ ایسے ممالک کی سب سے مزید پڑھیں
وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ روس سے دو طرفہ اقتصادی تعلقات کے فروغ کے خواہاں ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ چین اور پاکستان کے تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں اور مزید پڑھیں
کولمبیا میں ایمازون کے جنگلات سے ایک شیر خوار سمیت 4 چھوٹے بچے 40 دن بعد حیران کُن طور پر زندہ مل گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ بچے ملک کے جنوب میں طیارہ حادثے کا شکار ہوگئے تھے۔ غیرملکی مزید پڑھیں
جمعے کی شام کو حج انتظامات کے سلسلے میں غلافِ کعبہ کے زیریں حصے کو تقریباً 3 میٹر اونچا کر دیا گیا اور بالائی حصے کو چار اطراف سے تقریباً 2 میٹر چوڑے سفید سوتی کپڑے سے ڈھانپ دیا گیا مزید پڑھیں
پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار منظر صہبائی نے اپنی اہلیہ اور سینئر اداکارہ ثمینہ احمد کے ہمراہ تصویر شیئر کردی۔ خیال رہے کہ شوبز انڈسٹری کی معروف اور سینئر فنکاروں کی جوڑی منظر صہبائی اور ثمینہ احمد ان دنوں مزید پڑھیں
دو مسافر طیاروں کے رن وے پر ٹکرانے کے بعد ٹوکیو ائیرپورٹ بند کردیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹوکیو ائیرپورٹ کے ایک رن وے پر اڑان کے لیے تیار ایک طیارے کے پر سے دوسرا طیارہ ٹکرا گیا۔ طیارہ مزید پڑھیں
سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے پارلیمنٹ کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ کورونا وبا کے دوران سرکاری رہائش گاہ میں پارٹی تنازعے کا نتیجہ نکل آیا۔ مارچ میں پارلیمنٹ کو دیے شواہد میں بورس جانسن نے پارلیمنٹ کو گمراہ مزید پڑھیں
پاکستان ویمنز ایمرجنگ ٹیم ہانگ کانگ روانہ ہوگئی جس کی قیادت فاطمہ ثنا کر رہی ہیں۔ پاکستان ٹیم ویمنز ایمرجنگ ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں حصہ لے گی۔ یہ ٹورنامنٹ 12 سے 21 جون تک ٹن وونگ روڈ ریکری ایشن مزید پڑھیں