بھارت :دوردرشن کی سینئر نیوز اینکر گیتانجلی چل بسیں

بھارت کے سرکاری ٹی وی دوردرشن کی سینئر نیوز اینکر گیتانجلی ائیّر71 سال کی عمر میں چل بسیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وہ دماغ کی بیماری میں مبتلا تھیں جس کا دواؤں کے ذریعے علاج جاری تھا، انہوں نے اپنے مزید پڑھیں

امریکی صدر جو بائیڈن کی کینیڈا کو آگ بجھانے میں مدد کی پیشکش

امریکی صدر جو بائیڈن نے کینیڈا کو جنگل کی آگ بجھانے میں مدد کی پیشکش کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن مزید پڑھیں

کینیڈا کے جنگلات میں آگ سے امریکا میں بھی شدید فضائی آلودگی کا انتباہ جاری

کینیڈا کے جنگلات میں آگ لگنے سے امریکا میں بھی شدید فضائی آلودگی کا انتباہ جاری کر دیا گیا۔ کینیڈین حکام کے مطابق کینیڈا میں 400 سے زائد مقامات پر جنگلات میں آگ لگی ہوئی ہے، 250 مقامات پر آگ مزید پڑھیں

برطانیہ میں پیاز، گاجر اور آلو کی قیمتیں 40 سال کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی

برطانیہ میں پیاز، گاجر اور آلو کی قیمتیں 40 سال کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی ہیں، رواں سال کے آغاز سے اب تک قیمتوں میں 70 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں موسم کی مزید پڑھیں

امریکا میں PTI کی کانگریس اراکین سے رابطے

امریکا میں PTI کی کانگریس اراکین سے رابطے، انہیں امریکا میں مؤثر اور متحرک بھارتی لابی کی حمایت اور تعاون بھی حاصل ہے. امریکا میں پی ٹی آئی کے بعض حامی امریکی اراکین کانگریس سے ملاقاتیں کرکے پی ٹی آئی مزید پڑھیں

کامیڈین بھارتی سنگھ اور ان کے خاوند ہرش کو عدالت سے ریلیف مل گیا

بھارت کی کامیڈین بھارتی سنگھ اور ان کے خاوند ہرش کو حال ہی میں عدالت سے ریلیف ملا ہے۔ اسپیشل کورٹ نے نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کی طرف سے ان کی ضمانت منسوخی کی درخواست مسترد کر دی مزید پڑھیں

ہیتھرو ایئرپورٹ کے دو ہزار افسران کاہڑتال پر جانے کا اعلان

برطانیہ کے ہیتھرو ایئرپورٹ کے دو ہزار افسران نے تنخواہوں میں مہنگائی کے تناسب سے اضافے کےلیے رواں ماہ کے آخر سے ہڑتال پر جانے کا اعلان کیا ہے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق ہڑتال سے ہیتھرو ایئرپورٹ کا مزید پڑھیں

جاپان: پاکستان کے سفیر کی ٹریننگ ایویلیوایشن ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ کمانڈ کے وفد سے اہم ملاقات

جاپان میں پاکستان کے سفیر رضا بشیر تارڑ نے ٹوکیو میں پاکستانی سفارت خانے میں جاپان گراؤنڈ سیلف ڈیفنس فورسز (ٹریننگ ایویلیوایشن ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ کمانڈ) کے وفد سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ مزید پڑھیں

بابا وانگا کی2023 کے حوالے سے ایک بڑی پیشگوئی

مایہ ناز خاتون نجومی آنجہانی بابا وانگا جن کا تعلق بلغاریہ سے تھا، انہوں نے گزشتہ پیشگوئیوں کی طرح 2023 کے حوالے سے بھی ایک بڑی پیشگوئی کی تھی۔ امریکی میڈیا کے مطابق بابا وانگا سے متعلق افواہیں ہیں کہ مزید پڑھیں

یو ایس ایڈ پاکستان کو ایک کروڑ 64 لاکھ ڈالر امداد فراہم کرے گا

اسلام آباد: یو ایس ایڈ پاکستان کو ایک کروڑ 64 لاکھ ڈالر امداد فراہم کرے گا۔ اعلامیے کے مطابق یہ رقم متاثرہ خاندانوں کی امداد کیلئے خرچ کی جائے گی جس سے 2 کروڑ متاثرہ افراد کو بحالی میں مدد مزید پڑھیں