بھارتی حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے ، احتجاج کرنے والے پہلوانوں کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار

بھارتی حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے اور احتجاج کرنے والے پہلوانوں کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہوگئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر نے پہلوانوں کو بات چیت کی دعوت دے دی اور شفاف تحقیقات کی یقین مزید پڑھیں

ڈبلیو ڈبلیو ای کے آنجہانی ریسلر اوماگا کے بیٹے زیلا فاتو نے اسلام قبول کرلیا

ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) کے آنجہانی ریسلر اوماگا کے بیٹے زیلا فاتو نے اسلام قبول کرلیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 27 سالہ زیلا فاتو نے ایک یوٹیوب ویڈیو کے دوران مذہب تبدیلی کے بارے میں بتایا۔ زیلا فاتو مزید پڑھیں

خدیجہ شاہ کےکیس کو فالوکررہے ہیں:امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ خدیجہ شاہ کےکیس کو فالوکررہے ہیں۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ پاکستانی حکام سے کہا ہے خدیجہ شاہ کو قونصلر رسائی مزید پڑھیں

صاف ستھری خوراک کی فراہمی دنیا بھر میں گھمبیر مسئلہ بن گئی

صاف ستھری خوراک کی فراہمی دنیا بھر میں گھمبیر مسئلہ بن گئی ہے۔ پاکستان کی نصف سے زائد آبادی صاف خوراک سے محروم ہے جب کہ بلوچستان میں فوڈ اتھارٹی کے صرف 8 ڈویژنل ہیڈ کواٹرز تک محدود ہونے کی مزید پڑھیں

سابق گورنر نیوجرسی کرس کرسٹی ری پبلکن صدارتی امیدوار بننےکی دوڑ میں شامل

امریکی ریاست نیوجرسی کے سابق گورنر کرس کرسٹی 2024 کے انتخابات میں امریکا کے ری پبلکن صدارتی امیدوار بننےکی دوڑ میں شامل ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرس کرسٹی نے ریاست نیو ہیم شائر سے انتخابی مہم کا مزید پڑھیں

شہزادہ ہیری برطانوی میڈیا گروپ کے خلاف ثبوت پیش کرنےعدالت پہنچ گئے

شہزادہ ہیری برطانوی میڈیا گروپ کے خلاف ثبوت پیش کرنے لندن ہائی کورٹ پہنچ گئے۔ لندن ہائی کورٹ میں برطانوی میڈیا گروپ ’مرر گروپ نیوز پیپر‘ کے خلاف شہزادہ ہیری کے مقدمے کی سماعت کے دوران ان کے وکیل کا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کی عراقی وزیرِ داخلہ عبدلامیرالشمری کے ساتھ بغداد میں ملاقات

وفاقی وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عراقی وزیرِ داخلہ عبدلامیرالشمری کے ساتھ بغداد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور عراق کے درمیان تعلقات کی تمام جہتوں پر بات چیت ہوئی۔ وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور عراقی وزیرِ مزید پڑھیں

دنیا کا وہ علاقہ کونسا ہے جہاں لاکھوں سال سے بارش نہیں ہوئی؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں ایک ایسا علاقہ بھی ہے جو اتنا خشک ہے کہ وہاں لاکھوں سالوں سے بارش کی ایک بوند تک نہیں برسی۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق دنیا کے سرد ترین براعظم انٹارکٹیکا کا مزید پڑھیں