پاکستان کو تنہا کرنے کی چالیں،بی سی سی آئی کےلیےپریشانی کاسبب بن گئیں

کوئی مانے یا نہیں لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ کے سخت مؤقف کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ دباؤ میں ہے کہ اگر پاکستان ورلڈکپ کھیلنے بھارت نہیں جاتا تو ٹورنامنٹ کا مزہ کرکرا ہوسکتا ہے۔ پاکستان کو تنہا کرنے کی چالیں مزید پڑھیں

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام کی بحالی پر ڈیڈ لاک برقرار

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام کی بحالی پر ڈیڈ لاک برقرارہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا 14 جون تک کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے، اسٹاف لیول معاہدہ تاحال مزید پڑھیں

افغانستان : بدخشاں میں بم د ھماکہ ، صوبے کے ڈپٹی گورنر جاں بحق

افغانستان کے صوبے بدخشاں میں ہونے والے بم د ھماکے میں صوبے کے ڈپٹی گورنر جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق منگل کے روز شمالی افغانستان کے صوبے بدخشاں میں کار بم دھماکا ہوا جس میں مزید پڑھیں

کرغزستان: بغاوت کی کوشش کے الزام میں 30سے زائد افراد گرفتار

کرغزستان میں بغاوت کی کوشش کے الزام میں 30سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، کرغزستان میں ایک گروہ اقتدار پر قبضےکے لیے ملک میں فسادات پھیلانے کا منصوبہ بنا رہا تھا۔ مزید پڑھیں

جمہوری پاکستان امریکی مفادات کےلیےانتہائی اہم ہے:امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ

امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ شہریوں کے حقوق کی پاسداری کرنے والا خوش حال اور جمہوری پاکستان امریکی مفادات کے لیے انتہائی اہم ہے۔ یہ بات امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے اسسٹنٹ سیکریٹری برائے قانونی امور نے رکنِ کانگریس مزید پڑھیں

ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کی فاتح ٹیم کو کتنی رقم ملے گی؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کل اوول میں شروع ہو گا۔ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ بھارت کی ٹیم دوسری مرتبہ ٹیسٹ چیمپئن شپ مزید پڑھیں

ہارورڈ کیساتھ جڑی بابر اعظم اور محمد رضوان کی خوبصورت یادیں

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور ان کے ساتھی کھلاڑی محمد رضوان نے ہارورڈ، بزنس اسکول میں مختصر قیام کے دوران اپنے ہم جماعتوں اور اساتذہ کے ساتھ اچھا وقت گزارا اور خوب یادیں اکٹھی کی ہیں۔ بابر مزید پڑھیں

ایران کا سعودی عرب میں سفارتخانہ آج دوبارہ کھولنے کا اعلان

سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے معاہدے کے اعلان کے تقریباً تین ماہ بعد تہران آج کو سعودی عرب میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولے گا۔ ریاض میں ایک سفارتی ذریعہ نےبتایا ہے کہ “ایرانی مزید پڑھیں

ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کے اعزاز میں پاکستان امریکن کانگریس کی جانب سے استقبالیے کا اہتمام

بیس سال سے امریکی شہر ڈیلس کی فیڈرل جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے تین ملاقاتیں کرنے والی ان کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کے اعزاز میں پاکستان امریکن کانگریس کے صدر اشرف عباسی کی جانب سے استقبالیے کا مزید پڑھیں